1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ ﷺکے در سے جو منسوب ہوا، خوب ہوا ۔۔ سیدہ زینب سروری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏4 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپﷺ کے در سے جو منسوب ہوا، خوب ہوا
    حق کےمحبوب کا محبوب ہوا، خوب ہوا

    ایک اک چاہنے والا سرِ حوضِ کوثر
    حشر میں آپ کا مطلوب ہوا، خوب ہوا

    ہے گدا سب سے الگ ان کے درِ اقدس کا
    یہ ٹھکانا اسے مرغوب ہوا، خوب ہوا

    حُبِ سرکارﷺ میں ہر شے سے رہا بیگانہ
    اور اسی جذب سے مجذوب ہوا، خوب ہوا

    بارہا دار پہ چڑھنے کی ہے اُس کوخواہش
    جو رہِ عشق میں مصلوب ہواخوب ہوا

    سر بہ خم طرزِ نگارش ہے شہِ دیں کےطفیل
    نعت میں صاحب اسلوب ہوا،خوب ہوا

    ہوں شب و روز یہاں محوِ ثناۓ سرور
    یوں جہاں میں ترامندوب ہوا،خوب ہوا

    بےادب کا نہیں عقبٰی میں ٹھکانہ کوئی
    ہر دو عالم میں وہ معتوب ہوا،خوب ہوا

    غیر بھی آپ کے کردار کی عظمت سےمدام
    فرطِ جذبات سے مغلوب ہوا،خوب، ہوا

    ان کے چہرے کی چمک سے ہی فلک پرزینب
    بدر بھی ابر میں محجوب ہوا، خوب ہوا،
    -------
    سیدہ زینب سروری

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپﷺ کے در سے جو منسوب ہوا، خوب ہوا
    حق کےمحبوب کا محبوب ہوا، خوب ہوا

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اک چاہنے والا سرِ حوضِ کوثر
    حشر میں آپ کا مطلوب ہوا، خوب ہوا

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے گدا سب سے الگ ان کے درِ اقدس کا
    یہ ٹھکانا اسے مرغوب ہوا، خوب ہوا

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حُبِ سرکارﷺ میں ہر شے سے رہا بیگانہ
    اور اسی جذب سے مجذوب ہوا، خوب ہوا

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بارہا دار پہ چڑھنے کی ہے اُس کوخواہش
    جو رہِ عشق میں مصلوب ہواخوب ہوا

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد ذولفقار قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سر بہ خم طرزِ نگارش ہے شہِ دیں کےطفیل
    نعت میں صاحب اسلوب ہوا،خوبہوا

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہوں شب و روز یہاں محوِ ثناۓ سرور
    یوں جہاں میں ترامندوب ہوا،خوب ہوا
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بےادب کا نہیں عقبٰی میں ٹھکانہ کوئی
    ہر دو عالم میں وہ معتوب ہوا،خوب ہوا

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غیر بھی آپ کے کردار کی عظمت سےمدام
    فرطِ جذبات سے مغلوب ہوا،خوب، ہوا

     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے چہرے کی چمک سے ہی فلک پرزینب
    بدر بھی ابر میں محجوب ہوا، خوب ہوا،

     
  12. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں