1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل کی اصلاح درکار ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ابراہیم کوثر, ‏22 مئی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ اتنی زبردست لڑی میری نظروں سے ابھی تک اوجھل کیسے تھی
    ماشاء اللہ بہت خوبصورت کلام جیسے رنگ برنگے پھولوں کو یکجا کر کے ایک خوبصورت گلدستہ
    اور پھر محترم شکیل احمد خان صاحب کی "اکے بانا " جاپانی پھولوں کے سجاوٹ کو کہتے ہیں
     
    محمد ابراہیم کوثر اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زُنیرہ شکریہ اور عید کی بہت بہت مبارکباد!
    خدا آپ کو خوش ، صحتمند اور تندرست رکھے ،سدا مسکرائیں،آمین۔
     
    زنیرہ عقیل اور محمد ابراہیم کوثر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آٹھ بنیادی اشعار دیکھیں ،اُن کے تدریجی اِرتقاء پر نظر کریں ۔سچ پوچھیں تو یہ سفر تمام نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر لحظہ نیا طُور، نئی برقِ تجلّی۔۔اللہ کرے مرحلۂ شوق نہ ہو طے!
    لیکن بہرحال یہ سفر آپ کے نام ہے۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏28 مئی 2020
    زنیرہ عقیل اور محمد ابراہیم کوثر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد ابراہیم کوثر
    آف لائن

    محمد ابراہیم کوثر ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2020
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    سدا خوش رہیں آپ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو محترم
    جزاک اللہ خیراً کثیراً
    خوش و سلامت رہیے .آمین
     
    محمد ابراہیم کوثر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم آپ کے فہم و فراست اور اردو سے لگاؤ کے دلدادہ تھے آپ کی شاعری کے ساتھ ساتھ نثر سے بھی مستفید ہونے کا موقع مل رہا ہے
    اس لیے آپ کی تحریر کے ہر فقرے اور لفظ کو گوہر نایاب تصور کرتے ہوئے دماغ کی ڈکشنری میں محفوظ کرتے جا رہے ہیں
     
    محمد ابراہیم کوثر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں