1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2009۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان نیّا نیّا تبلیغ سے واپس آیا اور اپنی بیوی سےبحث کئی پھر اسکو مارنے لگا ۔
    دوست نےپوچھا :
    اُسے کیوں مار رہے ہو ؟
    پٹھان بولا :
    یہ داڑھی نہیں رکھتی :
    دوست نے کہاکہ عورتوں کی تو داڑھی نہیں آتی :
    پٹھان بولا :مجھے پتہ ہے مگر یہ " اراداہ " تو کرے

    ----------------------------
    (میں خود پٹھان ہوں مگر محض تفریح کی غرض سے لطائف کو ہلکا لینا چاہئے)
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دکھی کیوں ہوگئی آپ ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قرآن کو لطیفے میں جوڑنا مجھے اچھا نہیں لگا
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    دماغ کی بات ہو رہی تھی محفل میں ایک پٹھان بھی پیٹھا تھا، ایک شخص بولا، کل میں بازار گیا وہاں دماغ بک رہے تھے، سندھی کا دماغ دس ہزار کا، بلوچی کا دماغ بیس ہزار کا، پنجابی کا دماغ پچاس ہزار کا، پٹھان کا دماغ ایک لاکھ کا، یہ سن کر پٹھان بہت خوش ہوا، میں نے بیچنے والے سے پوچھا بھئی پٹھان کا دماغ کیوں اتنا مہنگا ہے تو اس نے کہا: بھئی پچاس پٹھان ماریں تو ایک سے دماغ نکلتا ہے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر ۔”پپو پٹھان کی بیٹی کو بھگا کر لے گیا اس فقرے کو مستقبل میں تبدیل کرو“۔
    طالب علم ۔”پپو کی نمازِ جنازہ شام چھ بجے شہیدوں والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی “۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور لڑکی نے دھوکا دیا ہوگا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آگے کی کہانی
    ھارون رشید بھائی کی زبانی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا صاحبہ کا قصہ پڑھ لیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سنائیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کو لطیفہ سمجھ ہی نہیں آیا wnd
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کوشش کرکے سمجھیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجسٹریٹ نعیم خان سے : تم جیب سے پرس کیسے نکالتے ہو


    نعیم خان میں اپنا فن سکھانے کا پانچ ہزار لیتا ہوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں؟ سچی؟
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان۔ ”جب ہم چھوٹا سا تھا تو مینارِپاکستان سے گر گیا تھا “
    دوسرا پٹھان ”پھر تم مر گیا تھا یا بچ گیا ؟“
    پہلا پٹھان ”ہم کو یاد نہیں ہم اس وقت چھوٹا تھا “۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں