1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بسے ہوئے تو ہیں لیکن دلیل کوئی نہیں
    کچھ ایسے شہر ہیں جن کی فصیل کوئی نہیں
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
    وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں
    الہی ترک الفت پر وہ کیونکر یاد آتے ہیں
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ داغ داغ اُجالا یہ شب گزیدہ سحر
    وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
    یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر
    چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے
    وہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا سی بات تھی، اندیشۂ عجم نے اسے
    بڑھا دیا ہے فقط زیبِ داستاں کے لیے
    مِرے گُلو میں ہے اک نغمہ جبرئیل آشوب
    سنبھال کر جسے رکھّا ہے لامکاں کے لیے
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جانتا ہوں کہ کئی لوگ ہیں بہتر مجھ سے
    پھر بھی خواہش ہے کہ دیکھو کبھی مل کر مجھ سے
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محبتوں میں ہوس کے اسیر ہم بھی نہیں
    غلط نہ جان کہ اتنے حقیر ہم بھی نہیں
    نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا
    کسی کے نقش ِ قدم کی لکیر ہم بھی نہیں
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تم محبت کا اسے نام بھی دے لو لیکن
    یہ تو قصہ کسی ہاری ہوئی تقدیر کا ہے
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کسی یاد نے شب بھر ہے جگایا مجھ کو
    کیا سزا دی ہے محبت نے خدایا مجھ کو

    دن کو آرام ہے نا رات کو ہے چین کبھی
    جانے کس خاک سے قدرت نے بنایا مجھ کو

    دکھ تو یہ ہے کے زمانے میں ملے غیر سبھی
    جو ملا ہے وہ ملا بن کے پرایا مجھ کو

    جب کوئی بھی نا رہا کندھا میرے رونے کو
    گھر کی دیواروں نے سینے سے لگایا مجھ کو

    یوں تو امید وفا تم سے نہیں ہے کوئی
    پھر چراغوں کی طرح کس نے جلایا مجھ کو

    بیوفا زندگی نے جب چھوڑ دیا ہے تنہا
    موت نے پیار سے پہلو میں بٹھایا مجھ کو

    وہ دیا ہوں جو محبت نے جلایا تھا کبھی
    غم کی آندھی نے سرِ شام بجھایا مجھ کو

    کیسے بھولوں گا وہی وصل کے لمحے
    یاد آتا رہا زلفوں کا ہی سایہ مجھ کو
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تارے گنوائے یا سحر دکھلائے
    دیکھئے شام غم کہاں لے جائے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شامِ غم۔۔۔ کچھ اس نگاہِ ناز کی باتیں کرو
    بے خودی بڑھتی چلی ہے راز کی باتیں کرو

    یہ سکوتِ ناز۔۔۔ یہ دل کی رگوں۔۔ کا ٹوٹنا
    خاموشی میں کچھ ۔۔ شکستِ ساز کی باتیں کرو

    نکہتِ زلفِ پریشاں ۔۔۔۔ داستانِ شامِ غم
    صبح ہونے تک ۔۔ اسی انداز کی باتیں کرو

    ہر رگِ دل وجد میں آتی رہے ، دکھتی رہے
    یوں ہی اس کے جا و بے جا ناز کی باتیں کرو

    جو عدم کی جان ہے ، جو ہے پیامِ زندگی
    اُس سکوتِ راز۔۔ اُس آواز کی باتیں کرو

    عشق رسوا ہو چلا ۔۔۔ بے کیف سا بیزار سا
    آج اس کی۔۔۔ نرگسِ غماز کی ۔۔ باتیں کرو

    نام بھی لینا ہے جس کا اک جہانِ رنگ و بو
    دوستو ! اس نَو ۔۔۔۔ بہارِ ناز کی باتیں کرو

    جو حیاتِ جاوداں ہے۔۔ جو ہے مرگِ ناگہاں
    آج کچھ اس ناز ۔۔۔ اس انداز کی باتیں کرو

    عشق بے پروا بھی اب ، کچھ ناشکیبا ہو چلا
    شوخیٔ حسنِ کرشمہ ساز ۔۔۔۔ کی باتیں کرو

    جس کی فرقت نے پلٹ دی عشق کی کایا فراقؔ
    آج اس عیسی نفس ۔۔۔ دم ساز کی باتیں کرو

    فراؔق گورکھپوری
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ورق ورق تیری داستاں یہ سبق سبق تیرے تذکرے
    میں کروں تو کیسے کروں الگ تجھے زندگی کی کتاب سے
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھتے ہیں بیٹھ کر پہلو میں وہ
    اب تو درد دل کو کچھ آرام ہے
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اسی امید پہ برسیں گزار دیں ہم نے
    وہ کہہ گیا تھا کہ موسم پلٹ کے آتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
    ایک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
    آج تم یاد بے حساب آئے

    فیض احمد فیض
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی رسوائی تیرے نام کا چرچا دیکھوں
    ایک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر جا تری قدرت کے ہیں لاکھوں جلوے
    حیران ہوں دو آنکھوں سے کیا کیا دیکھوں
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھیں جو اٹھائے تو محبت کا گماں ہو
    نظروں کو جھکائے تو شکایت سی لگے ہے
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تلک تو نہ کندن ہوئے نہ راکھ ہوئے
    ہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی
    سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    عمر بھر ملنے نہیں دیتی ہیں اب تو رنجشیں
    وقت ہم سے روٹھ جانے کی ادا تک لے گیا
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تشنگی آنکھوں میں اور دریا خیالوں میں رہے
    ہم نوا گر، خوش رہے جیسے بھی حالوں میں رہے
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
    آگ بہتے ہوئے پانی میں لگا آیا ہوں
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہتے ہوئے اشکوں کی روانی میں مرے ہیں
    کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے
    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لو لگا تے ہیں جو بھی مولا سے
    ان کا دنیاسے سروکار نہیں
    پیار شرطوں پر آگیا ہے گُل
    اب کسی پر بھی اعتبار نہیں

    زنیرہ گل
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چاند بھی حیران دریا بھی پریشانی میں ہے
    عکس کس کا ہے کہ اتنی روشنی پانی میں ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مقیدّ کر نہیں سکتی مگر اپنی ہی خوشبو کو
    عدو سے بھی مہک کو فاصلہ کرنا نہیں آتا
    شکن بھی گلؔ کے ماتھے کی اسے اچھی نہیں لگتی
    کہ خود جس کو کسی کے سامنے ہنسنا نہیں آتا
    زنیرہ گل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں