1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خدا کا تم پہ ہے,فضل کرم غریب نواز ۔۔ خورشید عالم خورشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 فروری 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کا تم پہ ہے,فضل کرم غریب نواز
    تمھارے حامی, شفیع امم غریب نواز

    کہیں حبیب خدا آپ کو, معین الدیں
    رکھا ہے آپ نے اس کا, بھرم غریب نواز

    بہت قریب ہیں غوث الوری کے,خواجہ پیا
    تمام ولیوں میں ہیں , محترم غریب نواز

    فروغ دین ہوا ہند میں , ہر اک جانب
    یہاں جو پہنچے تمھارے,قدم غریب نواز

    شمع جلائی ہے دین مبین , کی تم نے
    کیا ہے کفر کو تم نے , بھسم غریب نواز

    تم ہی کو شرف ہے سلطان ہند , ہونے کا
    رہے گا اونچا سدا یہ, علم غریب نواز

    ہو ایسے مہرباں,غمخوار, مفلسون کے تم
    تمھیں کہیں سب ہی عرب و عجم غریب نواز

    تمھاری یاد میں محفل , سجائی ہے ہم نے
    خصوصی کیجئے, نظر کرم غریب نواز

    ہماری جھولیاں بھر دیجئے, عطاؤں سے
    کھڑے ہیں در پہ, گدا بن کے ہم غریب نواز

    یہاں جو بیٹھے ہیں محفل میں,سبکے سب سارے
    تمھارے شیدا ہیں , رب کی قسم غریب نواز

    دعا یہ مانگی ,صراط الذین انعمت
    ہیں آپ ہھی وہ صراط انعم,غریب نواز

    ہماری مشکلیں ٹالی ہیں, جب پکارا تمھیں
    کئے ہیں دور ہمارے , الم غریب نواز

    ہے آرزو یہی خورشید, باخدا دل میں
    ہوں سامنے میرا نکلے, جو دم غریب نواز

    دعا سے آپ کی کہتا رہوں , میں حمد و نعت
    کہوں میں منقبتیں,لکھے قلم غریب نواز
    ----
    خورشید عالم خورشید

     
  2. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں