1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ اچھے کام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 اگست 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے معاملہ اقوام متحدہ (یو این) اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں اٹھانے کا اعلان کردیا۔
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میں کچرا اٹھانے والے نوجوان نے خاتون کا پرس اس واپس لوٹا کر اعلیٰ مثال قائم کردی۔
    [​IMG]
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پی ٹی آئی کی ڈسپلنری کمیٹی نے شہری پر تشدد کرنے کے معاملے پر رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا تھا اور ہدایت کی تھی کہ وہ یہ رقم ایدھی ہوم میں خرچ کریں گے۔
    [​IMG]
    سماجی تنظیم ایدھی کے سربراہ فیصل ایدھی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بطور سزا دی گئی رقم لینے سے انکار کردیا۔
    انہوں نے کہا کہ ایدھی سینٹر میں رقم عطیہ کرنے کا ایک طریقہ کار موجود ہے جس مطابق رقم منتقل کی جاتی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی سیاسی منظرنامے کا حصہ نہیں بننا چاہتے، کیونکہ بعد میں ایسی رقوم کے حوالے سے سوالات و جوابات کیے جائیں گے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل درست فیصلہ ہے ایدھی صاحب کا ۔ ۔ ۔ اور ویسے بھی عطیہ اور جرمانہ میں فرق ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت کلکشن کر کے اپنے ہاتھ سے ریگولرائز کرے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے کام ہونا ختم ہو گئے ہیں کیا ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈولفن سکواڈ لاھور .
    سیکٹر انچارج اے ایس آئی میاں خرم رؤف سر راہ گزرتے ھوئے ایک معذور شخص کی خدمت کرتے ھوئے..
    Untitled.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کام بھی عبادت بھی ۔ ۔ ۔ اصل سُپر ہیروز
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امریکا میں ترکی کے ایک جوڑے نے ٹپ میں ویٹرکو کار تحفے دیدی۔
    امریکا میں ایک خاتون ایڈرینا ایڈورڈز روزآنہ 11 کلومیٹرکا سفرپیدل 4 گھنٹے میں طے کرکے اپنے کام پر پہنچتی ہے اورٹیکساس کے شہر ہوسٹن کے قریب گیلوسٹن میں ایک ڈینیس ریسٹورنٹ میں ویٹرہے۔
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں