1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارے لطیفے ۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏21 اپریل 2016۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﺗﻨﮯ ﺳﻨﮕﻞ ﮨﻮﺗﮯ
    ﮨﯿﮟ
    ﮐﮧ ڈﺑﻞ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺭﻭ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ .
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شادی
    وہ خوبصورت جنگل ہے جہاں
    بہادر شیروں کا شکار نازک ہرنیاں کرتی ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. افسرخان
    آف لائن

    افسرخان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2020
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بچہ تیزی سے گھر میں داخل ہوا اور ایک بلب پرملک لکھ کر لگا دیا۔۔

    ماں نے پوچھا!
    ’’بیٹا یہ کیا کر رہے ہو۔؟‘‘

    بچے نے جواب دیا ’’ملک کا نام روشن کر رہا ہوں۔‘‘
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لائن مارنے کے تین طریقے ہیں..!!
    1.پیمانہ
    2.پینسل
    3.مارکر
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لڑکا درخت کے پیچھے لڑکی سے باتیں کر رہا تھا ۔ پاس ہی سے ایک بابا جی گزرے اور بولے : " بیٹا کیا یہ ہماری تہذیب ہے ؟ "
    لڑکا بولا : " نہیں بابا جی یہ ساتھ والے گاؤں کی بلقیس ہے ۔
    آپ کسی اور درخت کے پیچھے دیکھیں ۔ "
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بلقیس کے گھر اطلاع پہنچ گئی ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بلقیس کی قمیص پر پیچھے پتہ لکھوا دیتے نا
    کوئی بھی اللہ کا نایک بندہ پہنچا دیتا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا فائدہ
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ہوا؟
    ان کی یاد داشت واپس آگئی کیا؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون سی یاداشت
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں

    تیری آنکھوں پر مر گیا

    ورنہ میں نے بارڈر پر جان دینی تھی

    [​IMG]
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    " اوکھلی میں سر دینا "
    " دیوار پر سر مارنا "
    " آ بیل مجھے مار "
    " دن میں تارے نظر آنا "
    " چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات "
    تحقیق سے پتہ چلا ہے ان سب محاوروں کو عملی زندگی میں شادی کہتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان جی کو شادی کا اشتیاق ہوا
    لڑکی سے ملے
    لڑکی ساتواں انسان جی سے ”میری امی کو تم بہت پسند آئے ہو ۔“
    ساتواں انسان جی شرماتے ہوئے :”کچھ بھی ہو پر میں شادی تم سے ہی کروں گا ،خالہ سے بولومجھے بھول جائے۔“
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان جی
    ”وائف ،بیوی اور بیگم میں کیا فرق ہے ............؟“

    ھارون رشید بھائی
    ” کچھ نہیں میرے دوست یہ انڈیا ،بھارت اور ہندوستان کی طرح ایک ہی مصیبت کے تین نام ہیں ۔“
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ دونوں کی ذہانت کو نظر بد سے بچائے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مصیبت نہیں دشمن
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ذرا بھابی کا نمبر تو دیجیے دیکھتی ہوں گھر سے کتنے دن باہر رہتے ہو
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باپ بیٹے سے ”پڑوس کی لڑکی کو دیکھو امتحان میں فرسٹ آئی ہے “
    بیٹا ” اسی کو دیکھ دیکھ کر تو فیل ہوا ہوں ۔“
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہاسٹل کی دیوار پر لکھا تھا
    " پڑھنے والا گدھا ہے "
    زنیرہ عقیل جی کو غصہ آگیا
    فورا ہاسٹل کی دیوار سے مٹا کر لکھ دیا
    " لکھنے والا گدھا ہے "
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ نے جو لکھا وہ جملہ آپ نے پورا نہیں پڑھا

    " پڑھنے والا گدھا ہے " یہ جملہ دیوار پر جس نے لکھا وہ خود گدھا ہے
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    " پڑھنے والا گدھا ہے " یہ جملہ دیوار پر جس نے لکھا وہ خود گدھا ہے
    ویسے یہ لکھا کس نے ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دیوار پر جس نے لکھا اسے نہ دیکھا ہے نہ جانتی ہوں نہ ہی نام معلوم ہے

    ہاہاہاہاہا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں