1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات بازی دوبارہ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏28 دسمبر 2017۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کا کروانا ہے علاج
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جناب کہاں رہ گئی ہے انسانیت اب
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بیمار بیمار سی رہتی ہے آج کل
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اب آپ کوئی بھی روپ دھار لو پہچان جائیں گے لندن والے بابا
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی رہنمائی میں منزل نظر آتی ہے قریب
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت افسوس ہورہا ہے کراچی میں کرینا وائرس کا سن کر
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رہنے دو انکی منزل جو قریب تھی اس میں ہو رہے ہیں مودی کی طرف سے فسادات
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تشدد کی یہ لہر عارضی بھی ہوسکتی ہے
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لہرعارضی سہی لیکن ان کا نقطء ِ نظر تو سامنے آچکا ہے پاکستان لاکھ درجہ بہتر ہے
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ درجہ بندی آپ نے کی ہے کن شعبہ جات پر ؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رہنے دیں سیاست پر بات چیت
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تقسیم ہند درست
    پاکستان میں واویلا
    پاکستان کے خلاف نعرہ
    سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا گانا
    انڈیا کو شہریت کی درخواست
    انڈیا اچھا تو مسلم کیوں پریشان
    اب کہاں جائیں انڈیا کے 20 کروڑ مسلمان
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نعرہ لگا 2016 کو ، را کا ایجنت ، جناح پور کا خالق اور غدار کے القابات ملے 28 سال قبل
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور میں جس عظیم ہستی کا مزار ہے وہ ہیں اس گانے کے موجد
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    درست تو کبھی نہیں کہا تقسیم ہند کو ، بلکہ کہے تھے " تاریخ انسانیت کی سب سے بڑی غلطی " یہ الفاظ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    " biggest blunder in history of mankind "
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ظلم جو ہندوستان کے مسلمانوں پر ہورہا ہے اس پر آواز اٹھا اچھی بات ہے مگر ہندوستان سے آئے مسلمان پر جو ظلم ہورہا ہے اس پر کون اٹھائے گا آواز
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زرا سا اگر ہٹ کے سوچا جائے اور حقیقت دیکھی جائے تو پورے پاکستان کے تمام لوگ یکساں زندگی گزار رہے ہیں اگر ظلم ہے تو سب کے ساتھ ہے ایک جیسا
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ بتائیں کہ شاعر مشرق علامہ اقبال کی مشہور نظم 'لب پہ آتی ہے دعا' پڑھانے پر بھارتی صوبہ اترپردیش میں ایک پرائمری اسکول کے ہیڈماسٹر کو معطل کردیا گیا۔ وہ لوگ ٹھیک ہیں
    ویسے بھارت کا ترانہ گانے کی کوئی خاص وجہ اس وقت؟
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تھوڑا وقت نکال کر کبھی کسی سویلین علاقے اور پھر کسی ڈی ایچ اے یا کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے کا وزٹ کرلیجئے گا ، پتا چل جائے گا زندگی گزارنے کا فرق
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    قسم سے آپ باتیں سچی کرتی ہیں مگر ادھوری
    پوری خبر 21 اکتوبر کو معطل کیا جانے والا استاد 22 اکتوبر کو بحال کردیا گیا
    اب ذرا تصور کریں نام نہاد مدینے والی ریاست کے کسی اسکول میں کوئی ہندو استاد صبح صبح اسکول کی اسمبلی میں بچوں کو قومی ترانے کے بجائے وندے ماترم پڑھائے تو اس کا حشر کیا ہوگا
    ہمارے یہاں تو مسلمانوں پر بلاسفیمی کے جھوٹے الزامات لگا کر ان کی زندگیاں چھین لی جاتی ہیں اور آپ صرف ایک دن کی معطلی پر پوچھ رہی ہیں کہ وہ ٹھیک ہیں یا غلط
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    طاقت کا نشہ انسان کو لے جاتا ہے گمراہی کی طرف
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فہم و فراست پر مبنی ہے آپ کی بات
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیتر اور بٹیر میں کون سے پہلوان کی ہوتی ہے جیت؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تلور کی لگتی ہے مجھے تو
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وہ یوں کہ تلور اور تلوار ملتے جلتے ہیں نام
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرا بھی یہی خیال ہے
    کیوں کہ تلوار کو پشتو میں بھی کہتے ہیں " تُورا "
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور عربی میں کہتے ہیں سیف
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فوراً ہی تلوار کے ذکر سے خالد بن ولید رضی اللہ عنہہ کا نام ذہن میں آجاتا ہے سیف اللہ تھا جن کا لقب
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ کے نام کا بھی ہے ایک شہر
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    رکھا نہیں ہم نے اس شہر کا نام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں