اسے میں یاد کرتی ہوں میں اس سے بات کرتی ہوں تصور میں میرے ہمدم..... نہیں ہےپاس وہ میرے مگر ہیں خاص وہ میرے مرے دل میں صنم میرے ..... وہ مجھ سے دور ہوتےہیں تو دل رنجور ہوتا ہے ذرا تم پاس آؤ نا مرے جانم.... مرے ہمدم نہ مجھ کو چھوڑ جانا تم خدارا لوٹ آنا تم جدائی میں مرے ہمدم...... یہ دل ہوتا ہے سی پارہ....... زنیرہ گل
واااہ .... تھوڑی ترامیم کے ساتھ اسے میں یاد کرتی ہوں میں اس سے بات کرتی ہوں تصور میں میرے ہمدم..... نہیں ہےپاس وہ میرے مگر ہیں خاص وہ میرے مرے دل میں صنم میرے ..... وہ مجھ سے دور ہوتےہیں تو دل رنجور ہوتا ہے ذرا تم پاس آؤ نا مرے جانم.... مرے ہمدم نہ مجھ کو چھوڑ جانا تم خدارا لوٹ آنا تم جدائی میں مرے ہمدم...... یہ دل ہوتا ہے سی پارہ.......
سعید بھائی ابھی میں دیکھ ہی رہا تھا کہ پہلے دو صرعں میں شتر گربہ،پھر آپ کی اصلاح پر نظر پڑی آپ نے بھی وہی محسوس کیا۔شکریہ اصلاح کا۔ ایک غزل پوسٹ کرنے لگا ہوں اسے دیکھ لجئے