1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے------------برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏9 فروری 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    @محمّد سعید سعدی
    مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے
    اسے ان نازنینوں نے کھلونا سا بنایا ہے
    -----------
    دلاسا بھی نہیں دیتے مرے جذبات کیوں مجھ کو
    مرے اپنے ہی ساروں نے مجھے مل کر ستایا ہے
    ---------------
    مرا دل پاک ہوتا تھا یہ مسجد کی طرح پہلے
    بتوں نے اب مگر اس کو یوں مندر سا بنایا ہے
    ------------
    تباہی کی طرف تم کو یہ رستہ لے کے جائے گا
    خدا کے گھر میں کیوں تم نے یوں غیروں کو بسایا ہے
    ------------
    نہیں میں خوش بھی دنیا سے بغاوت بھی نہیں ممکن
    بچانے کو مگر میں نے یہ سر اپنا جھکایا ہے
    -----------------
    محبّت تھی اگر مجھ سے بتا دیتے مجھے ارشد
    ترے ہی واسطے میں نے یہ دل اپنا سجایا
    ------------------
     
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے
     
  4. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:


    بہت خوب...

    مرے اپنے ہی ساروں نے مجھے مل کر ستایا ہے
    اگر یوں ہو تو کیسا؟؟
    مرے اپنے ہی پیاروں نے مجھے مل کر ستایا ہے

    اور
    بچانےکو مگر خود کو یہ سر اپنا جھکایا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں