1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو کبھی نہ دیکھا ہو

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏21 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نایاب تصویریں دیکھنے کو ملیں۔

    بہت بہت شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسامہ بن لادن کی والدہ
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    نایاب تصویر ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جمہوریہ چیک کے شہر سیڈلیک میں مسلمانوں کی ہڈیوں سے بنایا گیا چرچ ۔۔۔۔!!!!؟؟؟؟
    یہ چرچ 1218 میں چیک جمہوریہ کے شہر سیڈلیک میں میں ایک پوپ کے حکم پر بنایا گیا جس میں لکڑی، دھات اور اینٹ کی جگہ انسانی ہڈیاں استعمال کی گئی ہیں۔کہتے ہیں کہ پاپ نہایت مغرور شخص تھا اور اس نے حکم دیا کہ یہ چرچ ان انسانوں کی ہڈیوں سے بنایا جائے جو چرچ بناتے وقت کام آئے تھے چنانچہ ایسا ہی کیا گیا لیکن عجب یہ ہے کہ چرچ بناتے وقت صرف چالیس ہزار انسان کام آئے تھے جن کی ہڈیوں سے چرچ بآسانی تیار ہوا جو آج کے زمانے میں "ہڈیوں کا چرچ = Church of Bones کے نام سے مشہور ہے۔اب سوال یہ ہے کہ انسانی تمدن کے دعویدار یورپ میں ایک ایک چرچ کی تعمیر میں چالیس چالیس ہزار انسان کیونکہ موت کی گھاٹ اتر جاتے تھے؟ اور ہاں! آج یہ یورپین اور امریکن لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرتے یا کراتے ہیں اور مسلمان ان سے پوچھتے تک نہیں ہیں یہ سب کیا ہے؟ کئی صدیوں تک جاری صلیبی جنگوں میں کتنے مسلمان کلیسا کے ہاتھوں مارے گئے؟ اور 2001 میں بش نے صلیبی جنگوں کا آغاز کرایا جس کے بعد لاکھوں انسان مارے گئے کیوں کیسے کس معیار کے مطابق؟

    In the city of Sedlec, in the Czech Republic, there is a church made up of
    Muslim bones and has the title of the scariest religious place in the world

    [​IMG]

    This church is one of the most important tourist centers in the
    Czech Republic and is visited annually by about 200,000 people

    [​IMG]


    [​IMG] [​IMG] [​IMG]


    [​IMG] [​IMG] [​IMG]


    [​IMG] [​IMG] [​IMG]


    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہیں حبیب جالب آمریت کا شکار

    جب تک چند لٹیرے اس دھرتی کو گھیرے ہیں
    اپنی جنگ رہے گی
    اہل ہوس نے جب تک اپنے دام بکھیرے ہیں
    اپنی جنگ رہے گی
    مغرب کے چہرے پر یارو اپنے خون کی لالی ہے
    لیکن اب اس کے سورج کی ناؤ ڈوبنے والی ہے
    مشرق کی تقدیر میں جب تک غم کے اندھیرے ہیں
    اپنی جنگ رہے گی
    ظلم کہیں بھی ہو ہم اس کا سر خم کرتے جائیں گے
    محلوں میں اب اپنے لہو کے دئے نہ جلنے پائیں گے
    کٹیاؤں سے جب تک صبحوں نے منہ پھیرے ہیں
    اپنی جنگ رہے گی
    جان لیا اے اہل کرم تم ٹولی ہو عیاروں کی
    دست نگر کیوں بن کے رہے یہ بستی ہے خودداروں کی
    ڈوبے ہوئے دکھ درد میں جب تک سانجھ سویرے ہیں
    اپنی جنگ رہے گی

    [​IMG]
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Pakistan President Zia-ul-Haq plane crash
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی پہچانے اسے
    [​IMG]
     
    مقصود کمالی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ایم ایم عالم، جن کے نام سے دشمن برسوں بعد بھی کانپ اٹھے، انھیں تاریخ کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔ ستمبر1965ء کی جنگ میں پاکستان کی ناقابل فراموش فتح نےجہاں دشمن سمیت عالمی دنیا کو بھی اپنی بہادری و جرأت کا پیغام دیا، وہیں ایم ایم عالم نے ایک منٹ کے اندر سب سے زیادہ لڑاکا طیارے مار گرانے کا جنگی ہوابازی کا ریکارڈ بھی قائم کیا۔ اس ریکارڈ کے بعد انھیں’’ لٹل ڈریگن‘‘کا لقب بھی دیا گیا۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عمران کی بشریٰ بی بی کے ساتھ نئی تصویر منظر عام پر آ گئی
    [​IMG]
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ویسٹ انڈیز کے کرکٹ سپر سٹار سر ویوین رچرڈز اور بالی ووڈ اداکارہ نینا گپتا کی بیٹی مسابا گپتا
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    بہادر شاہ ظفر کے بیٹے، مرزا جوان بخت (بائیں) اور مرزا شاہ عباس (دائیں)
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بہادر شاہ ظفر کی ایک نایاب تصویر
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں انسانیت، عدل وانصاف اوراعتماد ہو وہاں ڈر، خوف اور بدامنی جنم نہیں لیتی
    [​IMG]
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    The uniform of the Indian Army soldiers in 1850
    [​IMG]
     
  21. مقصود کمالی
    آف لائن

    مقصود کمالی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2020
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کسی مشہور آدمی کے بچپن کی تصویر ہے ۔ ذہن میں تو آرہا ہے لیکن نام زبان پر نہیں آرہا ۔ سوچ کر جواب دیتا ہوں ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تصویر ہے
     
    مقصود کمالی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مقصود کمالی
    آف لائن

    مقصود کمالی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2020
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل سسٹر کاش آپ نے یہ جواب نہ دیا ہوتا ۔ اس مردود بدکردار قاتل شخص کی تشہیر بھی نہیں کرنا چاہئے ۔ پاکستان کے دشمنوں اور غداروں پر لعنت ۔ اللہ انہیں غارت کرے اور اس دنیا میں رسواکرے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بات کہوں ؟

    میں جس کی پیروکار ہوں اسے بھی لوگ غدار کہتے ہیں وہ بھی بِنا جانے کہ ان کا فلسفہ کیا تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں