1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امانت میرے رب کی ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 فروری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امانت میرے رب کی ہے یہ میرا جسم میری جاں
    مجھے چاہے وہ رب جوڑے مجھے چاہے وہ رب توڑے

    زنیرہ گلؔ

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏11 فروری 2020
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔۔میر دریا ہے سنے شعر زبانی اُس کی
    اللہ اللہ رے !طبیعت کی روانی اُس کی(میرتقی میر )​
    ماشاء اللہ زنیرہ ماشاء اللہ !
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مقصود کمالی
    آف لائن

    مقصود کمالی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2020
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    امانت تو مونث ہوتی ہے ۔ آپ پٹھان ہیں کیا۔
     
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ محترم

    اللہ جزائے خیر دے
     
    مقصود کمالی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ آپ نے میری اصلاح فرمائی

    جی ہاں میں پختون ہوں
     
    مقصود کمالی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    جناب!
    آپ نے فلم ’’گیارہ ہزار لڑکیاں‘‘ کا وہ نغمہ ’دل کی تمنا تھی مستی میں منزل سے بھی دُور نکلتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الخ‘ ضرور سنا ہوگا۔مجروح سلطان پوری اِس گیت کے شاعراورطرزنگار دِتہ ملک تھے۔محمد رفیع اور آشاپوسلے نے ملکر اِس ترانے کو اپنی خوبصورت آوازوں سے سجایاتھا۔ زنیرہ گل باوجود اُردُو فیملی سے منسلک نہیں مگر اِن کا اُردُوزبان و ادب سے وہ رشتہ ، تعلق اور پیار ہے جو اُردُو داں خواتین وحضرات میں بھی کم کم اور خال خال نظر آتا ہے ۔ایسے میں دِلی جذبات کے اظہارمیں زبان وبیان کی غلطیاں جو کبھی کبھی یہ کرجاتی ہیں تو شاعری سے زیادہ یہ سادگی سامعین اور قارئین سے داد وتحسین کا بھولابھالا مطالبہ کرتی محسوس ہوتی ہے اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے جب موقع ملتا ہے اِن کے اِس سچے جذبے کی تعریف میں شاعری پر مجبور ہوجاتا ہوں۔جانتا ہوں اُردُو فیملی کا رکن ہوں مگر نہیں جانتا اُردُو شعر ونثر کے تقاضے کیا ہیں ۔خود کو مطمئن کرنے کے لیے بطوردلیل مذکورہ گیت گنگناکر رہ جاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئیے تکلفات کو بھول کرہم ایک دوسرے کی کاوشوں کو سراہیں،ہمت اور حوصلہ بڑھائیں اور اِس فورَم کے ہر صفحے،ہر لڑی ،ہر موضوع اور ہرعنوان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر شعبے میں باہمی محبت اور احترام کے وہ دیے روشن کرجائیں جو مسابقت کی تیز ہواؤں سے بجھتے ہیں تو بجھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مٹنے نہ پائیں۔۔۔۔۔۔۔بجھے دیے پھر جل اٹھتے ہیں،جو مٹ جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اُنہیں کہاں سے لائیں گے۔
     
    Last edited: ‏11 فروری 2020
    مقصود کمالی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مقصود کمالی
    آف لائن

    مقصود کمالی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2020
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مقصد یہاں پر کسی کا مذاق اڑانا نہیں تھا ۔ صرف معلومات کے لئے پوچھا تھا کیونکہ ہمارے پاکستانی پٹھان بھائی بہن اکثر مذکر کو مونث اور مونث کو مذکر بول دیتے ہیں ۔ یہ تو ایسی کوئی بڑی اہم بات نہیں ہے ۔ ہم لوگ بھی بہت سارے لفظوں کو غلط سلط بول دیتے ہیں ۔
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شہزادے بھائی !
    یقین کیجیے میں نے بھی اِسے طنز یا مذاق نہیں سمجھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ اِس بہانے کچھ کہنے سننے کا موقع ملا سو۔۔۔۔۔۔۔میں نے کہا۔۔آپ ہرگز برانہ مانیے گا۔۔۔۔۔اصل میں یہاں بات کرنے کو زباں نہیں قلم ترستا ہے ۔۔۔۔۔آپ کی چھوٹی سی خوبصورت بات کے بدلے مجھے بڑی سی بے ڈھب نثر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لکھنے کا موقع ملا۔۔۔۔۔۔۔۔کمالی صاحب ،واللہ ۔۔۔۔۔۔۔باللہ میں آپ کی آمد پر دل و جان سے خوش ہوں ،خوش آمدیدکہتا ہوں اور دعاہے آپ ہمیشہ خوش رہیں:
    خوش وضع و خوش لباس و خوش اندام وخوش فہم
    گلشنِ دل میں نسیمِ صبح ہے، بادِ صبا یا محض میرا وہم​
     
    Last edited: ‏13 فروری 2020
    مقصود کمالی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مری نادان غلطی سے بکھیڑا پڑ گیا آخر
    کمالی، خان سے فورم میں لیکن لڑ گیا آخر
    فریق اس بات پر یکجا ہوئے معصوم ہے پشتو
    کہ گل ؔ اس طرح سے ذکرِ محبت چِھڑ گیا آخر

    زنیرہ گلؔ

    FotoJet (3).jpg
     
    مقصود کمالی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مقصود کمالی
    آف لائن

    مقصود کمالی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2020
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    وا وا واہ یہ تو بہت زبردست شعر کہے ہیں ۔ :nc:
    لیکن میری کسی سے کوئی لڑائی نہیں ہوئی تھی ۔ میں لڑائی میں یقین نہیں رکھتا بلکہ ہر طرف امن امان ہونا چاہئے ۔

     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں