1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعارِ گُل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏6 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل کی فطرت میں نازکی ہے بہت
    پھر بھی خوشبو ثبات ہے گل کی

    زنیرہ گُل

    IMG1245666.png
     
    ًمحمد سعید سعدی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل کے کھلنے اور مرجھانے کی عمر اتنی ہے
    گل پہ دل آئے کسی کا اور اس کو توڑ دے

    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گل کا حسن برقرار رکھنے کے لئے
    گل کو اس کی ماہیت کے مطابق ہینڈل کرنا چاہیے۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دعویٰ جمال کا کبھی گل نے نہیں کیا
    حسُنِ نظر کی بات ہے گل کچھ بھی تو نہیں

    زنیرہ گل
    [​IMG]

     
    ًمحمد سعید سعدی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گل کو اپنی شناخت کروانے کی حاجت نہیں ہوتی۔
    قدرت نے اس میں ایسی جازبیت اور کشش رکھی ہے کہ ایک عام سوجھ بوجھ رکھنے والا بھی ایٹریکٹ ہوئے بغیر نہیں رہتا
    اور جو گل کو سینے پہ سجاتے ہیں وہ گل کے قدرتی حسن کو اپنے حسن میں اضافہ لانے کی سعی کرتے ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے نسبت سے چِڑ ہے گل مجھے انجان رہنے دو
    یہ جسم و روح کا رشتہ ہی اب سب کچھ جہاں میں ہے

    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ سا کوئی جہان میں نازک بدن کہاں
    یہ پنکھڑی سے ہونٹ یہ گل سا بدن کہاں

    cat.jpg
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل کو کھلنے دو گر آزادی سے
    اس کی خوشبو سے فضا مہکے گی

    زنیرہ گل
    PESHAWAR.jpg
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امانت میرے رب کا ہے یہ میرا جسم میری جاں
    مجھے چاہے وہ رب جوڑے مجھے چاہے وہ رب توڑے

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    FotoJet.jpg
     
    مقصود کمالی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    غوری صاحب محترم،،بچی کا دل نہ خرا ب کیجئے، کبھی اس خاکسار کے اشعار کا پوسٹمارٹم کرنے کی زحمت گوارا کیجئے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مقصود کمالی
    آف لائن

    مقصود کمالی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2020
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں