1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکونِ دل ملے کیسے خدا کو جب بھلایا ہے----برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏23 جنوری 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    (کچھ اغلاط کی تصحیح کے بعد دوبارہ پیشِ خدمت)
    ---------------
    سکونِ دل ملے کیسے خدا کو جب بھلایا ہے
    عبادت کے لئے اپنی ہمیں اس نے بنایا ہے
    ------------
    محبّت میں زمانے کی بھلا دیتے ہیں اکثر ہم
    وہ کیا مقصد ہے جینے کا جسے انسان لایا ہے
    -----------
    جو پائی ہے سزا ہم نے خطائیں بھی تو اپنی تھیں
    وہی ہے کاٹنا ہم کو جو ہم نے خود اگایا ہے
    -----------
    کریں گے دین نافذ ہم ملے جو مملکت ہم کو
    ذرا یہ سوچئے خود ہی ، جو وعدہ تھا نبھایا ہے ؟
    ----
    ہماری بے سکونی کا یہی باعث بنا سارا
    ہوا نقصان اُلٹا اور مقصد بھی نہ پایا ہے
    ----------
    یہ گھاٹے کا ہی سودا تھا لگانا دل کو دنیا میں
    جو چھوڑا راستہ سیدھا اسی کا اجر پایا ہے
    ----------------
    کبھی ارشد زمانے کی محبّت میں نہ کھو جاتا
    یہ گمراہی کا رستہ ہے بزرگوں نے بتایا ہے
    -------------
     
    Last edited: ‏30 جنوری 2020
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت انکل
    خوش رہیے
     
  3. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔۔۔
    اشعار میں نئے مضامین بھی شامل کرنے کی کوشش کریں ۔۔۔ ورنہ آپ کی غزلیں یکسانیت کا شکار ہوجائیں گی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں