1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خطرے میں انسان کی انسان سے ہی جان ہے---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏22 جنوری 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    --------
    فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
    خطرے میں انسان کی انسان سے ہی جان ہے
    کیوں بنا انسان ایسا عقل بھی حیران ہے
    -------------
    ہر طرف ہی دیکھتے ہیں بے بسی قانون کی
    مجرموں کے واسطے کیوں اس قدر بے جان ہے
    --------
    آج پانی سے بھی سستی ہو گئی ہے جان کیوں ؟
    وحشتوں میں ڈوبتا کیوں جا رہا انسان ہے ؟
    ------------
    آدمی نے چُن لیا کیوں راستہ شیطان کا ؟
    آج کا انسان کیوں یہ اس قدر نادان ہے ؟
    -----------------
    جل رہے ہیں لوگ کیوں سب نفرتوں کی آگ میں ؟
    جس کو چھوٹی بات سمجھے اک بڑا بحران ہے
    -----------------یا
    جس کو سمجھے بات چھوٹی وہ بنی طوفان ہے
    ------------------
    مجرموں کو چھوڑ دینا یہ کہاں انصاف ہے
    یہ وطیرہ ہی ہماری موت کا سامان ہے
    -------------
    ہر کسی سے ایک جیسا ہر طرح انصاف ہو
    جان ہے قربان جن پر ﷺان کا یہ فرمان ہے
    -----------------
    شکر کرنا چاہئے ارشد خدا کی ذات کا
    مملکت جو دی ہمیں ہے اس کا یہ احسان ہے
    ------------------
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت انکل
    خوش رہیے سلامت رہیے
     
  3. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    قانون کا بے جان ہونا ۔ نہیں سنا۔۔۔
    آج کا انسان کیونکر۔۔۔ یہاں لفظ " یہ " بھرتی کا ہے ۔۔۔
    مملکت جو دی ہمیں اس کا بڑا احسان ہے


    بہت خوب۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں