1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملے کیسے سکونِ دل اگر رب کو بھلایا ہے--برائےاصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏21 جنوری 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
    ------------
    ملے کیسے سکونِ دل اگر رب کو بھلایا ہے
    جو ڈھارس دل کو دیتا ہے خدا کا ہی تو سایہ ہے
    --------------
    دلوں سے بات نکلی ہے محبّت میں یہ دنیا کی
    وہ کیا مقصد ہے جینے کا جسے انسان لایا ہے
    -----------
    اگر ہم نے سزا پائی تو لائق تھے اسی کے ہم
    وہی کچھ کاٹنا ہے اب جو ہم نے خود اگایا ہے
    -------------
    کریں گے دین نافذ تب ملے جو مملکت ہم کو
    ذرا یہ سوچئے خود ہی ، جو وعدہ تھا نبھایا ہے ؟
    -------
    کریں توبہ سبھی مل کر ، ابھی بھی وقت باقی ہے
    ہے باعث بے سکونی کا ، جو مقصد تھا نہ پایا ہے
    ----------
    یہ گھاٹے کا ہی سودا ہے لگانا دل کو دنیا میں
    کیا وعدہ جو جھوٹا تھا اسی کا اجر پایا ہے
    ---------یا
    چلے تھے ساتھ دنیا کے ،اسی کا اجر پایا ہے
    ----------------
    کبھی ارشد زمانے کی محبّت میں نہ کھو جاتا
    ہوا شیدا جو اس پر ہے دھوکہ اس نے کھایا ہے
    ----------------
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ ہے۔۔۔۔ اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں