1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی کے نام ،

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 نومبر 2016۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہر دور میں رہا یہی آئین منصفی
    جو سر نہ جھک سکے وہ قلم کر دئیے گئے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میں 10 کلو چکی آٹے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ (خبر)
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    روشنی چھین کے مت سوچ کہ برباد ہوا
    شہرِ تاریک اندھیروں میں بھی خوش رہتا ہے
    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    حکم تھا حاکم کا کہ ۔۔۔۔۔ قلم توڑ دیا جائے
    علم کو قید کیا جائے ۔۔۔۔۔۔ پھر استاد کو قتل کیا جائے
    #شہید_وفا_کو_سلام_عقیدت
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں
    تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی کی ایک مسجد میں باجماعت نماز ادا کی جاتے وقت کی تصویر
    #COVIDー19
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سندھ کے گمشدہ افراد کے لئے آواز
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    1965ء کے صدارتی الیکشن میں فاطمہ جناح کو کراچی سے 1046 اور ایوب خان کو 837 ووٹ ملے تھے
    فاطمہ جناح کو ڈھاکہ سے 353 اور ایوب خان کو 199 ووٹ ملے تھے
    اس میں نشانیاں ہیں سمجھنے والوں کے لیے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر فاطمہ جناح کو کراچی سے 1046 اور ایوب خان کو 837 ووٹ ملے تھے اور ڈھاکہ سے 353 اور ایوب خان کو 199 ووٹ ملے تھےتو ایوب خان پر مشرقی پاکستان اور کراچی میں دھاندلی کے شدید الزامات کیوں لگے تھے ؟
     
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اس الہکشن میں فاطمہ جناح کو ایوب خان نے انڈیا کا ایجنٹ مشہور کر دیا تھا اور انکو بدنام کرنے کے لیں پپفلیٹ بھی بانٹے گے ۔۔
    اور افسوس کی بات یہ ھے کے انکو قتل کیا گیا مگر مشہور یہ کیا گیا کے انکی موت حرکت قلب بند ھونے سے ھوئ ۔۔ انکے جسم ہر زخموں کے نشان تھے ۔۔ مگر پاکستان کا یہ الیمہ ھے کے مخلص لوگوں کو اس ہی طرح مار دیا جاتا ھے اور نا تحقیق ھوتی ھے نا عدالتی کاروائ ۔۔
    پھر دنیا نے دیکھا کے عوام نے ایوب کتا کہہ کر حکومت سے باہر کر دیا
     
    Last edited: ‏14 جولائی 2020
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیاقت علی خان ، بے نظیر، مولانا سمیع الحق، عمران فاروق ، عظیم طارق اور حکیم سعید ایسے سینکڑوں لوگ ہیں جن کے قاتل کا پتہ نہیں چلا
    خلائی مخلوق آکر مارتی ہے اور چلی جاتی ہے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    نام ھم نے کمائے دو کی نوک پر
    اک خنجر کی اورایک قلم کی نوک پر

    ازقلم: حنّاشیخ
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بے معنی ھوئ میری نظم
    میرے لکھے چند لفظ
    ھوا ھو گئے ۔۔۔
    وہ وقت بے مقصد
    گزرا جب میرے
    حوصلہ بے دم ھوگئے
    میرے قلم نے محبت لکھا
    اور معنی بے وفا ھوگئے
    چند لمحہ کی رفاقت
    اور دکھ عمر بھر ھو گے
    حنّاشیخ ☘
     
    ملک بلال اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک سمت کھڑی ہیں بلند دیواریں
    تمام شہر نظر آئے قید خانہ ہمیں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں
    وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواب کا شہر اُجڑنے نہیں دوں گی لیکن
    تم بھی اک بار مگر اس کے خرابوں سے نکل
    ایک اندیشۂ بے نام ہے دل کا باسی
    تم بھی گل زیست کے بے وجہ عذابوں سے نکل

    زنیرہ گل
     
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی کا حال برسات میں کچھ یوں ھے
    ڈبکیاں لگا رہے ھیں سب سامان کے ساتھ
    حنّاشیخ
     
  20. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ان دنوں کی بارش نے کراچی کے دشمنوں کا بتادیا اب بھی عوام ان نمک حرام چور حکمرانوں سے نجات نہیں حاصل کرئے گئ تو پھر اس شہر کا اللہ ہی حافظ ھے ۔
    وزیراعظم کو صرف اس شہر کی پروا ھے جس سے اس کو وٹ کی امید ھے ۔ ۔۔ کراچی کو چوروں کے حوالے کر دیا ھے جن کا پیٹ ہی نہیں بھرتا ۔۔
    ہر دل سے ان لوگوں کے لیں بددعا نکل رہی ھے ۔۔ اللہ سن لے ۔۔ انشاءاللہ
     
    Last edited: ‏27 جولائی 2020
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سوچا جارہا ھے کے اس بارش کی آفات سے کیسا بچا جائے ۔۔ تو ایک آواز آئی ۔۔
    تین تلوار پر اجرک کی چادر چڑھا دی جائے سب ٹھیک ھو جائے گا
     
  22. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی والوں سندھ حکومت کی جانب سے "اجرک والی نمبر پلیٹس" اور "اجرک والے ماسک" جیسے عوامی فلاح کے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا گیا ہے۔
    جلد اس پراجیکٹ سے عوام کے تعلیم، صحت، صاف پانی اور نکاسی آب جیسے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔

    #ShameOnSindhGovt #ShameOnPPP
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    متحدہ قومی موومنٹ لندن کی تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے الزام عائد کیا ہے کہ پروفیسر حسن ظفرعارف کا ماورائے عدالت قتل کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹرحسن ظفرعارف کو حق پرستانہ جدوجہد کی پاداش میں اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بناکر ماورائے عدالت قتل کردیا گیا۔

    جناح ہسپتال کی ڈائرکٹر سیمی جمالی نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں مردہ حالت میں لایا گیا ان کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں، تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد مزید صورتحال واضح ہوگی۔
    ------

    اس کے بعد کیا ہوا؟
    پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا تھا؟
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے اختیارمیئر کراچی
    میرے پاس کوئی اختیار نہیں۔۔۔۔
    ***وسیم اختر*
    [​IMG]
    لیکن میرے پاس 4700 سی سی کی سرکاری گاڑی ہے.
    میرے ذاتی اسٹاف میں 19 گریڈ کے دو، 17/18 گریڈ کے 7 آفیسرز، اور درجن کے قریب لوئر اسٹاف ہیں.
    گھر اور دفتر میں سرکاری فون
    تنخواہ بھی لیتا ہوں، اور اس کے علاوہ باقی کے تمام الاؤنسسز بھی.
    بچوں اور بیگم کے لئے KMC کی دو گاڑیاں بمعہ ڈرائیور موجود ہیں

    ***لیکن میرے پاس اختیار نہیں ہے.*

    بلدیہ، واٹر بورڈ، اور ڈسپنسریاں ہمارے لیبر ونگ سے بھرے ہوئے ہیں، انہیں تنخواہ برابر ملتی ہے. یونٹ اور سیکٹر آفسسز بند ہونے کے باعث وہ آج کل فارغ گھوم رہے ہیں، لیکن وہ ڈیوٹی پر نہیں جاسکتے

    کیونکہ میرے پاس اختیار نہیں ہے

    میرے حکم پر ایم کیو ایم ( پاکستان ) کے جلسوں ریلیوں میں بلدیہ کی گاڑیاں، اسکوٹر، گاربیج کلیکشن وہیکل اور شارٹ اسنارکل پہنچ جاتے ہیں۔۔۔۔

    لیکن یہ شہر کی گندگی نہیں اٹھاسکتے، گٹر نہیں کھول سکتے
    کیونکہ میرے پاس اختیار نہیں ہیں.

    میرے پاس کم و بیش وہ ہی اختیارات ہیں جو مرحوم عبدالستار افغانی اور ڈاکٹر فاروق ستار کے پاس تھے

    میرے پاس اتنا ہی بجٹ اور اختیار ہے جتنا مرحوم نعمت اللہ خان کو شروع کے دنوں میں ملا تھا

    لیکن میں کام اسلئے نہیں کروں گا کہ
    میرے پاس، جعلی بھرتیوں، پارٹی کے لوگوں کو ٹھیکے دینے، بجٹ اپنی مرضی سے منتقل کرنے اور شہر کے پارکس، سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرنے کا اختیار نہیں..

    ****لیکن میں استعفیٰ بھی نہیں دوں گا۔
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے تو میں یہ کہنا چاہوں گا کہ ندیم نصرت کا ہماری تحریک سے اب کوئی تعلق نہیں ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پروفیسر حسن ظفر عارف شہید کی شخصیت میرے لئے ایک خاص اہمیت کی حامل تھی
    یہ اس دن کی بات ہے جب 90 پر رینجرز کا چھاپہ پرچکا تھا مگر 22 اگست نہیں ہوئی تھی میرا 90 جانے کا اتفاق ہوا کسی کام سے
    تو وہاں کوئی تقریب ہورہی تھی
    کسی نے بتا یا بھائی کچھ دیر میں لائن پر آئیں گے تو میں بھی کرسی پر بیٹھ گیا
    وہ تقریب پروفیسر صاحب کی شمولیت پر ہورہی تھی ، جب ان کو میں نے پہلی بار دیکھا تھا
    اور اس کے بعد ان سے ملاقات ان کی شہادت سے 36 گھنٹے قبل ہوئی
    جمعہ والے دن صدر میں موجود ایک وکیل کے چیمبر میں ان سے ملاقات ہوئی
    کئی سوالات کئے ان سے جس میں سب سے اہم سوال میں نے آنے والے الیکشن پر کیا کیونکہ 22 اگست ہوچکی تھی مرکز بند کردیا گیا تھا اور تمام دفاتر ختم کرادیے گئے تھے
    انہوں نے کہا تھا الیکشن میں حصہ ضرور لیں گے اور جیتیں گے بھی آپ فکر نہ کرو جب بھائی نے مجھ پر ذمہ داری ڈالی ہے تو مجھ پر بھروسہ رکھیں
    میرا مطلب ہے پارٹی کا مردہ باد کے نعرے کے باوجود پارلیمانی راستہ اختیار کرنے کا ارادہ تھا
    مگر پروفیسر کی شہادت کے بعد حالات یکدم بدل گئے
    خیر جمعہ کو ملاقات کی اور اتوار کی صبح دس بجے نیوز چینل پر خبر ملی کہ ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے پروفیسر حسن ظفر عارف کہا جارہا ہے
    جناح اسپتال پونچہا تو ہر طرف ایجنسی کے بندے گھوم رہے تھے
    بڑی ہمت کرکے ایک پولیس والے سے پروفیسر صاحب کے بارے میں پوچھا تو اس نے کنفرم کیا ، خیال رہے خود کو ان کا اسٹوڈینٹ ظاہر کیا تھا
    پولیس والے نے گھر والوں سے ملنے کا کہا
    اندازا تھا کہ وہاں بھی ایجنسیوں کے بندے ہونگے تو اس لئے اسپتال سے باہر آگیا
    ذرا دور ہی ایک چھیپا کا دفتر تھا ، موبائیل کے زیر نگرانی ہی وہاں پروفیسر صاحب کی میت کو لایا گیا
    پھر میں جناح اسپتال سے نکل کر ڈیفنس میں موجود ان کے گھر چلاگیا مگر عصر کے بعد پتا چلا کہ ان کی میت گلبرگ لے جائی جائے گی اور وہیں کسی مسجد میں عشاء میں ان کی نماز جنازہ ہوگی ، شاید ان کی بہن کا گھر تھا وہاں پر
    میت بس جماعت اسلامی کی الخدمت کی تھی اور بس کے ساتھ دو موبائلیں بھی کھڑی تھیں ، جس کے بعد کچھ کہنے یا کرنے کی کوئی گنجائش نہیں تھی
    پولیس کے زیر نگرانی ہی نمازہ جنازہ ہوئی اور اس کے بعد میت پاپوش قبرستان روانہ ہوئی
    قبرستان جانے سے بہتر ان کے گلبرگ والے گھر جانا بہتر سمجھا
    مگر وہاں کی حالت تو سب سے بری تھی سادہ کپڑوں میں مرد اہلکاروں کے علاوہ خواتین اہلکار بھی بڑی تعداد میں موجود تھیں
    بلکہ دو خواتین تو گیٹ پر کھڑی تھیں جو خود کو پروفیسر صاحب کا رشتہ دار کہہ رہی تھیں مگر اتفاق سے وہ تھیں پنجابی
    تو یوں ان کی لاش کی بازیابی سے لے کر تدفین تک کا عمل پولیس اور ایجنسیوں کے زیر سایہ تکمیل پایا
    تو آپ سمجھ سکتی ہیں ان کی پوسٹ مارٹم کی رپوٹ کیا ہوسکتی ہے ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چند باتیں کسی مجبوری کی وجہ سے مخفی رکھیں ہیں ، جس پر معذدت خواہ ہوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کافی افسوس ناک بات ہے
    قیاس و شکوک و شبہات پر مبنی ہیں ساری باتیں
    لیکن ان کے گھر والوں، ان کی فیملی نے یقیناّ لاش دیکھی ہوگی
    تو ان کے کیا تاثرات تھے
    کیا انہوں نے تشدد کے نشانات دیکھے تھے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں