1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے دیکھا اسے چاہا اسے پایا اسے کھویا---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏2 جنوری 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    برائے اصلاح اور تنقید (شکیل احمد خان صاحب اور سعید سعدی صاحب سے اصلاح کی درخواست)
    مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
    -------
    اسے دیکھا اسے چاہا اسے پایا اسے کھویا
    حسابِ زندگی دیکھا تو پہروں پھوٹ کر رویا
    --------------
    گزاری زندگی تم نے خطاؤں میں گناہوں میں
    لگے تھے داغ دامن پر تو کیوں ان کو نہیں دھویا
    ------------
    قریبِ مرگ پہنچے ہو کرو توبہ گناہوں سے
    تحمّل سے کبھی سوچو کہ کیا پایا ہے کیا کھویا
    ------------
    دعائیں مانگتے ہیں لوگ تیری قبر پر آ کر
    وہ کیا جانیں کہ پاپی تھا زمیں اوڑھے ہے جو سویا
    ------------
    حسینوں کی محبّت ہے ترے دل میں ابھی ارشد
    تمہیں نفرت گناہوں سے ہوئی اب تک نہیں گویا
    -------یا
    خدا کی یاد سے غافل ابھی ہے دل ترا گویا
     
    Last edited: ‏3 جنوری 2020
    ًمحمد سعید سعدی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
  4. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم خان صاحب خدا آپ کو جزائے خیر دے
     
    ًمحمد سعید سعدی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہیں ، سلامت رہیں، آباد رہیں!
    ایک مصرع بعد میں سُوجھا،پیشِ خدمت ہے:
    ACD-2.png
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دامن پر اور دامن میں

    یہ فرق میرے ناقص عقل میں نہیں آیا
    اس پر کچھ فرمانا پسند کرینگے محترم؟
     
    Last edited: ‏16 جنوری 2020
    ًمحمد سعید سعدی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حشر کے دن بھی داغ دامن میں
    شرم اے چشم تر نہیں آتی

    ریاضؔ خیرآبادی

    لگے نہ پھر کبھی دامن میں داغ ان کے شمیمؔ
    شراب ناب سے دھویا ہے جن گناہوں کو

    شمیم جے پوری

    محافظ ہے ترا دامن بہت ہی خون میں آلود
    مگر یہ داغ دامن پر ترے اچھے نہیں لگتے

    ارشد سعد ردولوی

    ہر چند نظر نے تاروں پر شبخون تو مارا ہے لیکن
    یہ رات سحر کے دامن پر کچھ داغ لہو کے چھوڑ گئی

    قتیل شفائی
     
    ًمحمد سعید سعدی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    Main aur par.png
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    Khuli Haqeeqat 2.png
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    خان صاحب۔ زنیرہ بیٹی کی طرح یہ الجھن میری سوچ میں بھی تھی ۔آپ نے اتنی مدلّل تفصیل اور تشریح سے تشفّی فرما دی ہے ۔ شکریہ
     
    ًمحمد سعید سعدی، زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم :
    Arshad Ch.png
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وا ہ واہ ......... اس عدیم الفرصت دور میں دانا و بینا احباب گر میسر ہوں تو ہماری خوش بختی ہے
    محترم آپ کے تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں کہ گراں قیمت اوقات سے ہمارے لیے وقت نکال کر اس قدر محبت نچھاور کی کہ آپ کی بھاری بھرکم ثقیل لفاظی نے دل موہ لیے میں اور پر کی تشریح فرمائی اور ہمیں نہاں اور عیاں کا فرق واضح کر دیا. محترم آپ کی فصاحت و بلاغت کے جوہر ہم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں اور آج لفظوں کے شطرنج کو اس لڑی میں کھیل کر اردو کے متصرفین کے تسلط کو نابکار ثابت کیا
     
    ًمحمد سعید سعدی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زنیرہ شکریہ!!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں