1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گل کی گل فشانیاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 جون 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب سنیئے گل کی گل فشانیاں

    گل کہتی ہے
    لوگ پتہ نہیں دل پر ہی کیوں مرتے ہیں
    حالانکہ




    کلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے

    [​IMG]
     
    ھارون رشید، ساتواں انسان اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل کہتی ہے
    اب مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی طبیعت خراب اس لیے خراب ہونے لگی
    کہ



    کہیں نواز شریف اور زرداری صاحبان نماز پڑھوانے کے لیے امام کی درخواست نہ کردیں

    [​IMG]
     
    ھارون رشید، ساتواں انسان اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل کہتی ہے
    انگریز کے خوبصورت گورے بچّوں کو پوری دنیا کی نظر نہیں لگتی۔




    ہمارے گندمیوں کو پورے محلّے کی نظر لگ جاتی ہے

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل آج آلودگی پر لیکچر دینے کے موڈ میں ہے

    کہتی ہے کہ
    درخت پر محبوب کا نام لکھنے کی بجائے
    محبوب کے نام کا درخت لگایئں




    تاکہ ذہنی آلودگی کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی کا بھی خاتمہ ہو سکے.

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل آج کرکٹ پر تبصرہ کرنا چاہتی ہے
    گل کا کہنا ہے کہ
    اصل لعنت کی حقدار تو انگلینڈ کی ٹیم ہے



    جو ایسی ٹیم سے ہار گئی
    ہماری سوئی ہوئی امیدوں کو جگانے والے انگلستانی
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گل کہتی ہے ۔ ۔ ۔ مچھر تو یونہی بدنام ہیں خون کی کمی کا شکار کئی مظلوم خاوند اُن کے ہسپتال علاج کے لیے آتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دوست کبھی سدھر نہیں سکتے

    میں نے کہا میرا کفن دیکھ کر کیسا لگے گا ؟

    تو بولے:

    "لٹھے دی چادر اتے سلیٹی رنگ ماہیا"

    [​IMG]
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سردیوں میں ناک کے لئے بھی ایک چھوٹا سا سویٹر ہونا چاہیے


    کیوں کہ سب سے زیادہ ٹھنڈ تو ناک کو ہی لگتی ہے

    [​IMG]
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تنقید نہیں اصلاح کیجیے
    دوسروں کی نہیں اپنی


    ایڈے تسی سمجھدار
    [​IMG]
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تحقیق سے ثابت ہوا ہے
    کہ
    انسان کو حقیقی خوشی تب ہوتی ہے جب چاولوں کے نیچے دبی ہوئی بوٹی ملتی ہے
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر کہتے سنا کہ
    پڑھ لکھ کر بڑے آدمی بنوگے


    میں نے پڑھائی چھوڑ دی
    میں تو لڑکی ہوں
    بڑا آدمی کیسے بنونگا
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دو قسم کے مرد، خواتین کو کبھی نہیں سمجھ سکتے،

    1۔ داڑھی والے
    2۔ بغیر داڑھی والے

    [​IMG]
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سردی نہ لگنے کی دعا








    یا اللہ مینوں ٹھنڈ نہ لگے
    آمین :nty:
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل کا قول ہے
    کہ
    منایا تو ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں


    بیزار ہونے والوں کو تو
    اللہ حافظ
    کہا جاتا ہے
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ نہیں کرتے



    سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
    سو رہے ہو کیا.؟؟
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل کہتی ہے

    کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں.

    بس ڈوب کے نہیں مرتے..
    [​IMG]
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل نے فرمایا
    محبت ایسے ہے
    جیسے کوئی گونگا گُڑ کھائے
    اور
    اُس کا ذائقہ نہ بتا سکے.
    [​IMG]
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی آج کافی پریشان ہیں

    پرسوں بھابی نے کہا 2000 روپے دیں واپس کر دوں گی۔
    بھائی 2000 دینے لگا تو بولی 1000 دے دیں،
    1000 بعد لوں گی.

    آج بولی - مجھے آپ سے 1000 لینے ہیں.
    بھائی 1000 دینے لگا
    تو پھر بولی رہنے دیں،
    مجھے آپ کو 1000 دینے ہیں،چلو برابر ہوگئے.

    تب سے بھائی سوچ رہا ہے،گڑبڑ کہاں ھوئی ہے؟
    [​IMG]
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل فون پہ :
    ”پلیز مجھے کچھ لطیفے ایس ایم ایس کرو ۔“

    ساتواں انسان جی :
    ”سوری میں نماز پڑھ رہا ہوں “۔

    گل:
    ”ہا ....ہا....ہا....بس اسی طرح کے چند اور بھیج دو “۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں