1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم سید جہانزیب عابدی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏24 اکتوبر 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم سید جہانزیب عابدی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. سید جہانزیب عابدی
    آف لائن

    سید جہانزیب عابدی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم سید جہانزیب عابدی صاحب کا تعارف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

    - پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    سید جہانزیب حیدر عابدی، والدہ
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    34
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    کراچی، پاکستان، از تولد
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی کام اور حوزہ علمیہ قم المقدسہ جمہوری اسلامی ایران سے مقدمات مکمل کیے۔ تعلیم انسان کیلئے ایسے ہی ضروری ہے جیسے پیاسے کیلئے پانی یا بھوکے کیلئے کھانا، ویسے تو علم بھی غذا ہے مگر انسانی پستی شاید صرف روٹی و چاول وغیرہ کو ہی غذا سمجھتی ہے۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    مطالعہ، لکھنا، خبریں سننا، صلہ رحمی، نیٹ سرفنگ وغیرہ
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    صحافی و مترجم
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اس دنیا کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنانے کیلئے ہر قسم کے مثبت اقدامات کرنا
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    گوگل سرچنگ کے دوران
     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم سید جہانزیب عابدی صاحب کا تعارف

    محترم آپ کے خیالات جان کر بہت اچھا لگا امید ہے کہ آپ اپنی علمی خزینوں سے ہمیں بھی فیض یاب فرمائیں گے
     
  4. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم سید جہانزیب عابدی صاحب کا تعارف

    محترم سید جہانزیب عابدی آپ کا مختصر اور جامع تعارف پڑھ کے اچھا لگا۔۔۔۔۔
    اُمید ہے آپ کے آنے سے ہماری اس بزم کو رونق میسر آئے گی۔۔۔۔۔اور آپ کی طرف سے اچھی اچھی شیئرنگز کا انتظار رہے گا۔
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم سید جہانزیب عابدی صاحب کا تعارف

    محترم سید جہانزیب عابدی جی تعارف کے لیے بہت شکریہ:dilphool: ۔۔۔امیدہے کہ آپکی آمد سے ہماری اردو کی رونق میں اضافہ ہو گا
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم سید جہانزیب عابدی صاحب کا تعارف

    محترم سید جہانزیب عابدی آپ کے بارے جان کے اچھا لگا۔۔۔امید ہے کہ آپ اپنے پسندیدہ موضوعات میں سرگرم ہونے کی تیاری میں‌ہونگے۔۔۔۔آپ کی شیئرنگ کا انتظار رہے گا۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم سید جہانزیب عابدی صاحب کا تعارف

    جہانزیب بھائی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا کافی تفصیلی تعارف ہے :yes:
     
  8. سید جہانزیب عابدی
    آف لائن

    سید جہانزیب عابدی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
    محمد وآل محمد پر بے پناہ درود سلام

    آپ سب کو بھی سلام و دعا عرض ہے،
    ویسے تو مجھے ممبر بنے کافی عرصہ ہوا، لیکن آج موقع لگا کہ یہاں پوسٹس کی جائیں، تو آپ پڑھنے لکھنے والوں کی خدمت میں چند مضامین "اسلام" سیکشن میں پوسٹ کیے ہیں۔ ایک پوسٹ "میرے چند مضامین" کے نام سے کی ہے جس میں میرے کچھ مزید مضامین کا لنک ہے، اُسی لنک پر یا مضمون کے نام کے ساتھ "ہماری اردو" پر رائے، تبصرہ، تنقید وغیرہ سے آگاہ فرمائیں

    جزاک اللہ و تقبل اللہ

    آپ سب کا خیر خواہ ، دعا گو
    عابدی
     
    ھارون رشید اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی دوبارہ آمد پر خوش آمدید
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں