1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیز ترین انٹرویو

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی..................... روزانہ

    ٹرین کا سفر کیا ہے؟
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    متعدد بار
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کے پاس خود کے بچپن کی کوئی تصویر محفوظ ہے ؟
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہت ساری ہیں
    --------
    ٹرین میں سیٹ پر کبھی پرابلم ہوئی؟
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کا مطلب جیب کٹ جانا ، سامان چوری ہوجانا یہ سوتے سوتے برتھ سے گر جانے سے ہے تو ہمارے ساتھ تو ایسی کوئی پرابلم نہیں ہوئی
    اگر آپ کے ساتھ یا کسی دوسرے ممبر کے ساتھ کوئی واقعہ پیش آیا ہو تو ضرور شئیر کریں
    --------
    ٹرین میں سیٹ پر کبھی پرابلم ہوئی ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں میں پشاور سے جس سیٹ پر بیٹھی تھی وہی سیٹ کسی اور کو بھی دی گئی تھی جس پر کافی تکرار ہوا لیکن اگلے ہی لمحے جب اس شخص نے کسی اور ٹرین کا نام لیا تو فوراً بھاگتا ہوا چلتے ٹرین سے اتر گیا تھا کیوں کہ وہ کسی اور ٹرین کی ٹکٹ تھی یعنی غلط ٹرین پر چڑھا تھا وہ شخص

    ---------------

    ٹرین کا کوئی واقعہ؟
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایسا واقعہ نہیں جیسے شئیر کرسکوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مٹھائی کونسی پسند ہے ؟
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھاشانی کی پسند ہے اور سوہن حلوہ اور برفی

    پان کون سا کھاتے ہیں؟
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ظہور راجاجانی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سرمہ لگاتے ہیں ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھار

    چائے پسند ہے یا کافی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں ہی پسند ہیں ، اگر دونوں ایک ساتھ رکھی ہوں تو کافی کا انتخاب کرونگا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پرفیوم / عطر استعمال کرتے ہیں
    ہاں ، تو کونسا ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی گھر سے مل جائے کبھی کبھار

    آپ بتائیں کون سا پرفیوم استعمال کرتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ، میں استعمال نہیں کرتا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چپل کس نمبر کی استعمال کرتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    6

    ٹوپی پہنتے ہیں یا نہیں؟
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی ، نہ پہنتے ہیں اور نہ پہناتے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر کسی ایک ٹکٹ کو چنا ہو
    ون ڈے کرکٹ میچ
    بلاک بلسٹر مووی
    لاٹری
    قومی اسمبلی / صوبائی اسمبلی کا
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسمبلی والوں سے اللہ بچائے
    مووی گھر پر ہی دیکھی جا سکتی ہے
    لاٹری کبھی لگی نہیں
    اس لیے کرکٹ ...............................
    ----------
    کسی کھلاڑی سے دو بدو ملاقات؟
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جی لوڈو کھیلنے والے کھلاڑیوں سے اکثر ملاقات ہوتی ہے :)

    کون سا کھیل اچھے سے کھیلنا آتا ہے؟
     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تاش ، ڈبل سری بند ٹرم کے ساتھ ( چاروں بندوں کا کھلاڑی ہونا ضروری ہے )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کتنے پرسنٹ بیٹری رہ جائے پر موبائیل کو چارج کرنے لگاتے ہیں
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹری سے تنگ آ کر ہی بڑی بیٹری والا موبائل لیا ہے۔ اب دن میں لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ رات کو سوتے وقت لگا دیتا ہوں جتنی بھی بچی ہو۔ عام طور پر 25 فیصد بقایا ہوتی ہے صبح 9 سے لے کر رات 1 بجے تک استعمال کرنے کے بعد۔

    موبائل خریدتے ہوئے کس چیز کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں
    برانڈ
    کیمرہ
    بیٹری
    میموری
    سکرین سائز
    پراسیسر
    ریم
    سافٹ ویئر
    لُک اور کلر
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے قیمت ، باقی سب بعد میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مارنگ واک پر جاتے ہیں ؟
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مارنگ واک پر کون کون چلے گا ؟
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں چلوں گی

    شوز کون سے برانڈ کے پہنتے ہیں آپ؟
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سادہ ۔ ۔ ۔ عام سا ، ہاں اگر کسی تقریب پر جانا ہو تو جو بس نیا سا لگے مگر کسی خاص برانڈ وغیرہ کا نہیں ہوتا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر کبھی گھر سے باہر ناشتہ کا موقع لگے تو کیا پسند کرتے ہیں
    1 ) حلوہ پوری
    2 ) چائے پراٹھا
    3 ) نان چھولا ، پایا یا نہاری
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے نمبر پر حلوہ پوری
    دوسرا نان پائے



    آپ کا پاکستان میں پسندیدہ شہر
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی

    آپ کا پسندیدہ پھل؟
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آم
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پسندیدہ سبزی ؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جس میں گوشت ہو


    پسندیدہ سردیوں کا مشروب
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کافی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ٹائم پاس کے لئے آپ کا انتخاب
    1 ) اخبار
    2 ) ٹی وی
    3 ) موبائیل پر کوئی گیم
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اخبار

    ---------
    25 دسمبر کیسے منایا؟
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کام کی چھٹی تھی مگر جمعہ کا دن تھا جلدی اٹھنا لازم تھا ، ایک شادی میں شرکت کرنا تھی اور وہ بھی دن کی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ نے ؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سے قائڈ ڈے کے میسج واٹس ایپ میں دیکھے پھر سال ختم ہوگیا ہے معافیوں کا سلسلہ چل نکلا
    شہر گئے کچھ کام کاج تھے پھر جمعہ کی نماز نیند اور پھر ہٹی

    آج کتنے بجے سوکر اٹھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں