1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏4 اکتوبر 2018۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ

    آپ کیسے ہیں
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    الحمداللہ اللہ کا کرم ہے۔
    آپ سنانئیں
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    الحمداللہ

    اللہ کا کرم
    آپ سنائیں
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کرم ہے ربّ ذوالجلال کا دعائیں ہیں آپ کی
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خوش اور سلامت رکھے
    آمین
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
    اللہ آپ کو بھی خوش وکرم اور سلامتی والی زندگی عطا فرمائے۔آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کوئی نئی گپ سنائیں
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو ہم نے داستان اپنی سنائی آپ کیوں روئے

    تباہی تو ہمارے دل پہ آئی آپ کیوں روئے

    ہمارا دردو غم ہے اسے آپ کیوں سہتے ہیں

    یہ کیوں آنسو آپ کی آنکھ سے بہتے ہیں

    غموں کی آگ ہم نے خود لگائی آپ کیوں روئے

    بہت روئے مگر اب آپ کی خاطر نہ روئیں گے

    نہ اپنا چین کھوکر آپ کا چین ہم کھوئیں گے

    قیامت آپ کے اشکوں نے ڈھائی آپ کیوں روئے

    جو ہم نے داستاں اپنی سنائی آپ کیوں روئے

    نہ یہ آنسو رکے تو دیکھئے ہم بھی رو دیں گے

    ہم اپنے آنسوؤں میں چاند تاروں کو ڈبو دیں گے

    تباہی تو ہمارے دل پہ آئی آپ کیوں روئے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے گپ شپ سنانے کا:WRN: بولا تھا رونے کا نہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں رویا
    غور سے پڑہیں
    چشمہ لگا کر
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو خبریں ہم نے دھرنے کی سنائی

    آپ کیوں روئے؟
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن سنا ہے اب دھرنے والے بھی رو رہے ہیں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کس سے سنا ہے
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کیا حال ہیں آپ تمام احباب کے
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آپ سب سے ادب سے گزارش ہے
    کوئی ادب والی اچھی سی کتاب بتائیں
    تا کہ کسی کو پڑھ کر نصیحت کی جائے۔
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللَٰہ وبرکاتہ
    بارگاہ الوہیت کا ادب،بارگاہ رسالت کا ادب،انبیاء اکرام کا ادب،استاد کا ادب،طالب علم کا ادب وغیرہ اگر آپ اسلامی نکتہ نظر سے پڑھنا چاہتی ہیں تو تو درج ذیل کتاب کے مطالعہ کا مشورہ دوں گا
    کتاب کا نام: باادب با نصیب
    مؤلف کا نام: پیرطریقت حضرت مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اس لنک سے آن لائن مطالعہ کرسکتے ہیں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی کون کون جا رہا ہے عمرہ کی ادائیگی کے لیے؟
    آپ اکیلے یا بھابی بھی ساتھ میں؟
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو عمرہ کی سعادت مبارک ہو
    ہمیں بھی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا، بوقت حاضری ہمارا سلام پیش کردیجیے گا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    *سردیاں آ گئی ہیں ۔*

    **ملتان والے سوہن حلوہ۔ خوشاب والے ڈھوڈ اوکاڑہ، شیخوپورہ، فیصل آباد والے*

    *دیسی گڑ۔*

    *چکوال، اٹک، گجرخان والے مونگ پھلی* ۔

    کشمیر اور کے پی والے جنگلی شہد اور اہلیاں ہزارہ اخروٹ، بادام، پستہ، کاجو وغیرہ کا






    *تحفہ بھجوا کر شکریہ کا موقع دیں اور دعائیں سمیٹیں*
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پہل کریں
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ان میں سے آپ کس علاقے سے ہیں
    آپ وہیں کی سوغات بھیجوا دیں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی آئیڈیاز تو اچھے اچھےہیں بس کوئی کھلانے والا بن جائے
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میں ان علاقہ جات سے نہیں ہاں البتہ ملتان سے تعلق ضرور ہے اس لیے میں کیسے بھیجوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو سفر حرمین شریفین پر ہیں کیسے پہل کروں
    ویسے لکھنا بھول گیا کہ یہ چیزیں مجھے مھیج دیں
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آج ہمارا یوم پیدائش ہے،فقط اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں