1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 نومبر 2006۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    قسم کہا کر کہو کہ صرف میں ہی تمھارے نکاح میں ہوں
    اللہ کی قسم !! صرف تم ہی " نکاح " میں ہو ، باقی سب تو " نگاہ " میں ہیں
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے بعد ایک ہی صدا آئی ہوگی







    کلمہ شہادت
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیسے معلوم؟:eek:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس یہ نہ پوچھیں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بیلن چلا یا سوٹا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سُوٹا چرس والا
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خاوند بیٹھے بیٹھے بیوی کو غور سے دیکھ کر سوچ رہا تھا ۔ ۔ ۔
    اپنی زندگی کی یہ واحد انویسٹمینٹ ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے ڈبل ہوئی ہے
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم آج جو تم نے سموسے بنائے وہ ٹھیک نہیں تھے ، کل والے زیادہ مزیدار تھے
    کیا بات کر رہے ہیں آپ !! یہ سموسے کل والے ہی تو تھے
    ( رمضان پیکیج )
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر شوہر اتنے محتاط اور فرمانبردار ہوتے ہیں کہ اگر بیگم پوچھے آج کھانے میں کیا بناؤں ؟؟
    تو کہتے ہیں " جانو !! تم پہلے بنالو ، نام ہم بعد میں رکھ لیں گے "
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اہاہاہاہاہاہا
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر اپنی بیوی کو مارتے ہوئے کیمرے کی زد میں آ جاتا ہے پھر دونوں میاں بیوی رپوٹروں اور کیمرے مین پر چڑھ دوڑتے ہیں ۔میں نے آڈیو نہیں سنا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے دوست کو آج کھانے پر بلایا ہے
    آپ پاگل تو نہیں ہوگئے ۔ پورا گھر پھیلا پڑا ہے ، برتن بھی نہیں دھلے ، کپڑے بھی نہیں دھلے ، نہ کھانا پکا ہے اور میں اب کچھ پکا بھی نہیں سکتی وقت بالکل نہیں ہے
    یہ سب دیکھانے کے لیے ہی تو بلا رہا ہوں کیونکہ وہ بےوقوف شادی کرنے کا سوچ رہا ہے
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی کی شرارت پر شوہر نے ٹی وی توڑ دیا


    ترکی میں بیوی کی شرارت سے اس کا شوہر اس وقت شدید غصے میں آیا، جب یورو کپ فٹ بال میچ کے دوران بیوی نے موبائل ایپ کے ذریعے ٹی وی کو بار بار بند کیا۔
    جب جب ٹی وی بند ہوا شوہر کا غصہ مزید بڑھتا گیا اور آخر کار ٹی وی اور لیپ ٹاپ کو بھی توڑ ڈالا۔
    http://www.dawnnews.tv/news/1038895/
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ترکی بھی پورے پٹھان ہوتے ہیں الا ماشاءاللہ
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میکے سے بیگم نے غزل ٹیکسٹ کی :
    میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا
    اور ہاں ! آٹے کو اچھی طرح گوندھ لینا
    مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں
    پیاز کاٹتے وقت بالکل رونا نہیں
    مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے
    تھوڑی دیر اور پکاؤ آلو ابھی کچا ہے
    مل کر خوشیوں کو بانٹنا ہے
    ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے
    لوگ ہماری محبت سے جل نہ جائیں
    چاول ٹائم پر دیکھ لینا ، کہیں گل نہ جائیں
    کیسی لگی ہماری غزل بتا دینا
    نمک کم لگے تو اور ملا لینا
    شوہر نے ریپلائی کیا :
    تمھاری یہی ادا تو دل کو بھاگئی
    تمھارے جاتے ہی پڑوسن کھانا پکانے آ گئی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نیو یارک میں ایک فلیٹ پر دروازے میں دستک ہوئی اندر سے ایک عورت نے آواز دے کر پوچھا
    کیا بات ہے؟ کون ہے
    بی بی ہم پولیس والے ہیں آپکے شوہر کی لاش لےکر آئے ہیں ۔ ان کے اوپر سے روڈ بنانے والا بلڈوزر گزرگیا تھا
    خاتون کی آواز آئی
    تو پھر مجھے دروازے پر بلانا ضروری ہے کیا ؟
    دروازے کے نیچے سے اندر کھسکا دو
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    کنگھا کیا کرنا ہے
    کپڑا مار لیا کریں
    اور تھوڑی سی میٹل پالش بھی لگا لیا کریں
    چمک جائے گی
    :nty:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص چھینک روکنے کیلئے طرح طرح کے منھ بنا رہا تھا ساتھ بیٹھے آدمی نے کہا بھائی آپ چھینک کیوں نہیں لیتے
    اس آدمی نے کہا : بھائی میری بیوی نے کہا تھا کہ جب تمہیں چھینک آئے تو سمجھو کہ میں بلا رہی ہوں

    دوسرے شخص نے کہا : تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے

    پہلا شخص : عجیب احمق آدمی ہو بھئی




























    میری بیوی مر چکی ہے
     
    آصف احمد بھٹی، عبدالرحمن سید اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب ایک وکیل کے پاس پہنچے اور بولے میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں کیونکہ اس نے سال بھر سے مجھ سے کوئ بات نہیں کی.
    وکیل صاحب نے کہا میں فیس کی خاطر آپکا کیس لے سکتا ہوں، مگر میرامشورہ ہے کہ آپ اس پر دوبارہ غور کریں.ایسی بیویاں صرف قسمت والوں کو ملتی ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو وکیل صاحب نے سچ کہی ہے ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار پھر پڑھ لیں

    ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا
    توبہ خالی پیٹ ہی دفتر چلے جائیں گے کیا

    چائے میں لہسن کی بو آگئی ہے تو کیا ہوا
    اللہ اللہ آپ ماں بہن پر اتر آئیں گے کیا

    دودھ میں مکھی تھی چوہا تو نہیں تھا حضور
    ہاتھ دھو کر پیچھے ہی پڑ جائیں گے کیا

    جل گئی ہیں ساری روٹیاں تو کیا ہوا
    آپ ایک نوالہ تک منہ میں نہ لے جائیں گے کیا

    نیم کے پتوں کی چٹنی توس پر کیا مل کے دوں
    یہ بھی اگر کھاتے نہیں تو اور پھر کھائیں گے کیا

    گھر میں آٹے کی سویاں تھی وہ بھی بکری کھاگئی
    بُھٹے کی داڑھی سویاں جان کے کھائیں گے کیا

    پیاز کا حلوہ بنادوں ذرا رک جائیے
    بھوکے رہ کر میری ناک کٹوائیں گے کیا

    بدمزاجی حد سے گذری بندہ پرور کب تک
    ہم کہیں گے کھائیے اور آپ کہیں کھائیں گے کیا​
     
    ساتواں انسان اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ان میں سے کیا کچھ کھایا
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہائی اسٹینڈرڈ کا مرد وہ ہوتا ہے


    جسے بیگم گوچی(Gucci) کے جوتوں سے مارتی ہے
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خاوند : اگر تم انڈیا میں ہوتی تو وہاں کے لوگ تمھاری پوجا کرتے

    بیوی : کیا میں حُسن کی دیوی جیسی لگتی ہوں

    خاوند : نہیں یار گائے جیسی لگتی ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں