1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکیل احمد خاں کی شاعری اور نثرنگاری ( اصلاح طلب )

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شکیل احمد خان, ‏28 جون 2018۔

?

آپ بھی طبع آزمائی کرسکتے ہیں

  1. نمبر۱

    2 ووٹ
    66.7%
  2. نمبر۲

    1 ووٹ
    33.3%
  1. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ،بندگی، آداب،تسلیمات،نوازش!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خیال سے خیال جُڑا ہے ،مجھے مولانا حالی ؔ یاد آگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یارب اِس اِختلاط کا انجام ہو بخیر
    تھا اُس کو ہم سے ربط مگر اِس قدر کہاں​
    بہت خوبصورت شعر ہے،حالی کا تو ہےہی مگر یہ آپ کا پیش کردہ،واہ واہ واہ!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تھا شعر:
    ۱.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ضروری نہیں ہے محبت میں قربت
    فقط ایک چاہت کا احساس کافی
    زنیرہ گل
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان زندہ باد!
    SG  2.jpg
     
    Last edited: ‏22 دسمبر 2018
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان زندہ باد!
    ماشاء اللہ .. ماشاء اللہ
    بہت ہی عمدہ طریقے سے آپ نے اپنے خوبصورت انداز میں جو خراج تحسین پیش کیا ہے
    ہمارے جوانوں کو وہ قابل تحسین ہے
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
  9. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زنیرہ شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ!!!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل جو رکھتے رہے کتابوں میں
    ہوئے ناکام وہ نصابوں میں
    اپنی آنکھوں سے آج دیکھا ہے
    جن کو دیکھا کبھی سرابوں میں
    ان سے ملنے کی آرزو تھی بہت
    پہلے ملتے رہےتھے خوابوں میں
    ان کے لفظوں کو چھوما ہے اکثر
    وہ جو لکھتے رہے کتابوں میں
    ہم نے محسوس کیا لفظوں کو
    وہ جو جلتے رہے عذابوں میں
    یہ بھی ان کا سحر ہے ہم دن بھر
    یوں بٹھکتے رہے گلابوں میں
    اب ملاقات بھی نصیب ہوئی
    وہ بھی گل کو ہوئی نقابوں میں
    زنیرہ گل
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ !
    چھوٹی سی بحر میں آفاق سمٹ آیا


    واہ زنیرہ واہ۔۔۔ماشاء اللہ!۔۔بہت خوب!!!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ!!!
     
  13. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش زنیرہ شاباش:
    Shaar.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  15. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کا نیا سال مبارک ہو بھائی
    پُر خلوص سلام میری اس دعا کے ساتھ قبول ہو
    کہ
    رب کریم زندگی کا نیا سال مبارک کرے
    اور ہر موڑ پر آپکو
    اچھی صحت ، ڈھیر ساری خوشیاں اور ہر لمحہ هر مقام پر کامیابیاں عطا کرے اور آپکی زندگی کاگلشن ہمیشہ مہکتا رہے نیاسال آپکے لئے خیرو برکت، راحت و اطمینان، کامیابیوں و کامرانیوں کا سال ثابت فرمائے۔ آپکو اور آپکے اہلخانہ کو صحت و سلامتی، خوشیوں عطا فرمائے۔
    اللہ پاک اپنے امان میں رکھے۔
    آمین یا ربُ العالمین

    آج مسرور ہے محفل اپنی
    آج محفل کی مہک مست سی ہے
    آج آنکھوں میں چمک سب کی ہے
    آج ہر شخص کہنا چاہتا ہے
    اے میرے بھائی ولادت مبارک
    اک نئے سال کی فرقت مبارک
    ترا رفیق رہےگا یہ سال
    ایسے ویسے بھی چلے گا یہ چال
    موسموں کا سفر جاری رہے گا
    اور دکھوں سے مگر عاری رہے گا
    (انشاء اللہ)
    اڑتی دھول کی خوشبو تھامے
    اک نئے عظم سے گزاروگے
    اس نئے سال کے نئے معرکے
    سر کروگے اورنہیں ہاروگے
    سارے خواب آپ کے پورے ہونگے
    وہ جو پہلے سے ادھورے ہونگے
    نئے چمکیلے ورق لکھوگے
    اور پھر سے تم جواں دکھوگے
    میری دعا قبول ہو بھائی
    میری دعا کو یہ دعا دینا
    آپ کی اتنی عنایت ہوگی
    اور مجھ پر یہ سخاوت ہوگی
    اے میرے بھائی ولادت مبارک
    اک نئے سال کی فرقت مبارک
    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے پہنا ہے کفن کی طرح محبت کو
    یہ وہ لباس نہیں ہے جو بدل دی جائے
    زنیرہ گل
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ مجھے حفظ ہو گیا ہے گل
    کیسے کہتا ہے یاد مت کرنا
    زنیرہ گل
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کفن

    بیچ دیتے ہیں
    بنانے والے
    یہ دکانوں میں
    سجانے والے
    اور جس نے یہ
    خریدا جب بھی
    وہ استعمال
    نہ کر سکا تب بھی
    اور کچھ بھی نہیں
    معلوم جس کو
    اس نے پہنا ہے
    ہمیشہ اس کو
    کہ یہ کفن ہے
    یہ ضرورت ہے
    یہ حقیقت کی
    اصل صورت ہے

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رہگزر تھا درد کا
    آنکھوں میں خمار تھا
    اک عشق تھا
    اک پیار تھا
    اس راہ پر چلتے رہے
    اور درد و غم ملتے رہے
    نہ بولنے کی تھی سکت
    اور چشم بے نگاہ تھے
    بس یاد تھے کچھ دھندلے
    جو ہمسفر تھے
    ساتھ تھے


    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    زُنیرہ کے نام ، جو اِس نظم کی محرک ہیں!

    Z.png
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بجتی ہوئی آنکھوں کا ازالہ کر کے ....... اپنی تحریروں سے اجالا کرکے .......آپ آئے فورم میں آئی ہے جاں...آفریں صد آفریں شکیل خاں ....
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اصلاح طلب

    بے حجابی سےاجتناب کروں
    اپنے چہرے پہ میں نقاب کروں
    اب تو آنکھوں میں احترام نہیں
    خود ہی نظروں کا احتساب کروں
    حکمِ مولا میں اب تو مان بی لوں
    آخرت اپنی کیوں خراب کروں
    جو مقدر ہے مل ہی جائے گا
    زندگی کو میں کیوں عذاب کروں
    راضی اللہ ، تو جہاں راضی
    پھر کیوں آپ اور جناب کروں
    آ گیا گلؔ کے دل میں رب کا ڈر
    کیوں گناہوں کا ارتکاب کروں


    زنیرہ گلؔ
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت اور ارفعٰ خیالات اور بہت عمدہ طرزِ بیان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر لحظہ نیا طُور،نئی برقِ تجلی ۔۔۔۔۔۔اللہ کرے مرحلۂ شوق نہ ہوطے!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    اللہ جزائے خیر دے آمین
     
  26. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ZUNAIRA GUL 2.png
     
    Last edited: ‏3 دسمبر 2019
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ بھائی
    اللہ ہمیشہ آپ کو خوش و سلامت رکھے
    آمین


    میں نے سیکھا ہے یہ چلنے کا ہنر تم سے ہی
    راہبر، ڈال کے ہاتھوں میں مرے ہاتھ چلو
    اب تو منزل بھی نظر آنے لگا ہے مجھ کو
    اس مختصر سی گھڑی میں تو مرے ساتھ چلو


    زنیرہ گل
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔اے پیاری گڑیا!
    محبت اور شفقت کی بارش جو آپ رہ رہ کر برساتی ہیں،خداجزائے خیر دے،مجھے اِس بارانِ رحمت سے جیسی تیسی شاعری کی خوب ترغیب ملتی ہے اور اِس مؤقر و موثر فورم پر پیش کرنے کے لیے مواد تیار ہوجاتا ہے اور میری نالائقی پر آپ کی مروت کا پردہ بھی پڑا رہتا ہے۔اِس لیے بہت بہت شکریہ ،اے پیاری گڑیا!
    جزاک اللہ وماتوفیقی الاباللہ!
     
    Last edited: ‏3 دسمبر 2019
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بنتِ حوّا ہوں ، بے نوا ہوں میں
    اپنی تقدیر سے خفا ہوں میں

    میرے نازو ادا مقیّد ہیں
    اہل خانہ کا آسرا ہوں میں

    منّتوں سے خدا سے مانگا تھا
    اپنے ماں باپ کی دعا ہوں میں

    خاک آلودہ ہوں میں بھوکی ہوں
    خود ہی اپنے لیے سزا ہوں میں

    مری اوقات ارضِ پاک پہ بس
    گھر کی پونچی ہوں اک ٹکا ہوں میں

    اے خدا تُو خدا مرا بھی ہے
    پھر کیوں اس قدر جدا ہوں میں

    سر پہ سج جاؤں ایسا گل ہوں میں
    اور پیروں میں ہی پڑا ہوں میں

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پُرفکر و پُراثر کاوش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں