1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ چنانچہ ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ٹماٹر 17 روپے کلو ہیں چنانچہ دو ڈالر میں ہم خریدتے ہیں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ٹماٹر کی بات پرانی ہو گئی تھی چنانچہ سنا ہے کہ فردوس عاشق نے بھی کوئی ایسا ہی نیا شوشہ چھوڑا ہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ذکر ٹماٹر کا تھا چنانچہ مٹر ۵ روہے کا کر دیا انہوں نے
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ مٹر کے دانے نکالنے میں بہت محنت ہوتی ہے اور ٹماٹر کا چھلکا ہضم نہیں ہوتا چنانچہ حکومت عوام کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے ایسے بیان دے رہی ہے۔
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ مہنگائ بہت ہے چنانچہ سبزی کھانا چھوڑ دیجیے
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ٹماٹر پھل ہے چنانچہ اس کا شمار ڈرائی فروٹ میں کیا جائے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ڈالر ہر جگہ دستیاب نہیں چنانچہ ٹماٹر کے بغیر ہی کام چلائیں
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ دہی ٹماٹر کا نعم البدل کہلاتی ہے چنانچہ مٹن کڑاہی کے بدلے مٹن قورمہ پکایا جائے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے حل اچھا بتایا ہے چنانچہ مچھلی ہی پکائیں گے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے مچھلی کی بات کی چنانچہ مجھے گوجرانوالہ کا معراج دین مچھلی والا یاد آ گیا
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کو ہر بات یاد دلانی پڑتی ہے چنانچہ آپ روز نہارمنہ بادام کھانے کی عادت ڈال لیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ مچھلی بادام سے بہتر ہے چنانچہ معراج دین کی بات جاری رکھیں
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہم کبھی معراج الدین سے ملے نہیں چنانچہ ملک بلال بھائی کو بلاتے ہیں
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ھارون بھائی معراج دین مچھلی فروش کی بات کر رہے ہیں چنانچہ اس سے ملنے سے زیادہ اس کی مچھلی سے ملاقات ضروری ہے :)
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ مچھلی سے ملاقات ضروری ہے چنانچہ اب تیراکی سیکھنا شروع کردینی چاہیے
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ زیادہ تر تیراک ہی ڈوبتے ہیں چنانچہ ہم بنا تیراکی ہے ہی ٹھیک ہیں :)
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں عنقریب گوجرانوالہ جارہا ہوں چنانچہ معراج دین سے بات کروں گا
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے ملاقات کرنے کی حامی بھری ہے چنانچہ ہماری طرف سے بھی سلام کہیے گا
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ معراج دین خود فوت ہوگیا ہے چنانچہ میری طرف سے ہی وعلیکم السلام قبول کریں
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہمیں ان کی وفات کا علم نہیں تھا چنانچہ سورۃ فاتحہ پڑھ کر ان کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چوںکہ ہم ابھی آءے ہیں چنانچہ ہمیں بتاءیں کیا ہو رہا ہے
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ ابھی ابھی آئے ہو چنانچہ پہلے ایک گلاس پانی پی لو پھر سوال جواب کرنا
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اب آچکی ہوں چنانچہ تنگ تو کرونگی
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اب آپ آ ہی چکی ہیں چنانچہ ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے ویلکم کیا ہے چنانچہ ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ شکریہ ادا کر رہی ہیں جنانچہ ہم ۔۔۔۔۔ ہم ۔۔۔۔۔۔۔ ہم کیا کریں ؟
    ،
    چلیں ہم مسکرا دیتے ہیں
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ مسکرا دیے چنانچہ پیسے وصول ہو گئے

    جو انٹر نیٹ پر لاگن ہونے پر خرچ ہوئے
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے وضاحت کردی چنانچہ ہم مطمئن ہوگئے
    ورنہ ہم نے تو اپنی تمام جیبیں چیک کر لینی تھیں ، کہیں کوئی کٹ تو نہیں گئی
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ مطمئن ہو گئے اور پیسے سلامت ہیں چنانچہ اب آپ ہمیں کچھ کھلانے کا بندوبست کریں

    وہ بھی پیسے بچ جانے کی خوشی میں
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ آجکل ہمارے شہر میں ہیں ہیں چنانچہ ہم نے کباب جی کا مینیو طلب کرلیا ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں