1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیز ترین انٹرویو

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 دسمبر 2017۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کڑک اور ہلکا سا تیز میٹھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خراٹے لیتے ہیں ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تسلی بخش


    قیلولہ کرتے ہیں
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ، ٹائم ہی نہیں ملتا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    موبائیل سیٹ کونسا استعمال کرتے ہیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وی وو سیون پلس

    فون نیٹ ورک کون سا پسند ہے
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زونگ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور آپ کا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جاز


    رہنے کے لیے پسندیدہ علاقہ
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    علاقہ تو ہر انسان کو اپنا آبائی پسند ہوتا ہے ، ویسے ہی ہمیں بھی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    والد محترم کو کیا پکارتے ہیں ؟ / بچے آپ کو کیا کہتے ہیں ؟
    پاپا ، ابا ، ابو ، بابا یا کچھ اور
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    داجی
    باجی
    -----------
    پڑوسیوں کے گھر سے پلیٹ میں کچھ آتا ہے؟
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بشرطیکہ کے اس پلیٹ میں ان کی طرف بھی کچھ بھیجا گیا ہو :)

    پسندیدہ کتاب؟
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ''معارف القرآن'' مفتی محمد شفیع عثمانی کی اردو تفسیر قرآن ہے

    کیا گھر میں پالتو جانور ہیں؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بلی پالی تھی بھاگ گئی :( طوطے پالے تھے اڑ گئے :(

    پسندیدہ سواری؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ریل گاڑی

    پسندیدہ علاقہ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا شہر ملک وال

    ولیمہ پر سب سے پہلے کیا کھاتی/کھاتے ہیں؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے سالاد کی پلیٹ بناتا ہوں
    کیونکہ کھانا تو بار بار آتا رہتا ہے مگر سلاد ختم ہوجائے تو پھر نہیں آنی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آج تک کتنی بڑی رقم سڑک پر چلتے گری ملی ہے ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دو بار ایک بار مالک مل گیا
    دوسری بار رقم کم تھی ملا ہی نہیں


    کپڑے کس رنگ کے پسند کرتے ہیں
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    قمیض شلوار میں ہلکے رنگ پسند ہیں خاص طور سے لائٹ بلو اور آف وائٹ
    پینٹ ڈارک بلو یا جٹ بلیک اور ٹی شرٹ ملٹی کلر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آخری بجلی کا بل کتنا آیا تھا ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دو میٹر ہیں ایک کا 3100 اور دوسرا 1660

    آپ کا گیس کا بل کتنا آیا ہے
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری گیس بجلی پانی کا بل کمرے کے کرائے میں ہی شامل ہے :)

    موسم سرما کی پسندیدہ بات؟
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دن کا مختصر اور رات کا طویل ہونا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیا پرس / وولٹ میں کسی کی تصویر رکھتے ہیں
    اگر ہاں تو کس کی ؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی نہیں رکھی


    چھٹی کا دن کیسے گذارتے ہیں
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دن زیادہ تر سو کر گزرتا ہے اور رات کا کھانا باہر کھا کر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کبھی لاک اپ میں رات گزاری ہے ؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار


    اسی سوال کا جواب آپ دیں
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نہ دکھائے
    -----------
    کبھی اسکول یا مدرسہ میں پڑھائی کے دوران سوئے ہو؟
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں اسکول میں کبھی سویا تو نہیں ہاں البتہ نیند کے چکر میں اسکول کی چھٹیاں بہت کی ہیں خاص کر سردیوں میں
    ۔۔۔۔۔۔
    کبھی گن پوائنٹ پر موبائیل چھنا ہے ؟
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    2 دفعہ :(

    کبھی کسی مجرم کو پکڑا
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی ایسا اتفاق نہیں ہوا اور سچی بات ہے اگر موقع لگا اور مجرم ہتھیار بند ہوا تو شاید کوشش بھی نہ کریں
    ۔۔۔۔۔۔۔
    آخری دفعہ قبرستان کب گئے تھے
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    روزانہ قبرستان سے گزرتا ہوں کیوں کہ راستے رہائشی بلڈنگ کے ساتھ ہی ہے

    کس چیز سے خوف آتا ہے؟
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کی مراد بھوت پریت یا جن وغیرہ سے ہے تو قطعی خوف نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔ ویسے
    جو توقعات ہم سے لگا رکھی ہیں اپنوں نے ، ان پر پورا نہ اترنے کا ڈر ضرور لگا رہتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پسندیدہ گانا ؟
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہی اللہ کیا کرو

    ----------

    شورو غل پسند ہے یا خاموشی
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    خاموشی پسند ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اخبار پڑھتے ہیں ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں