1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زردہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    زردہ

    اجزاء:سیلا چاول1/2کلو،چینی1/2کلو،گھی ایک کپ،زردے کا رنگ 1/2چائے کا چمچ، کھویا ایک پائو،بادام ،پستے اور ناریل سو گرام،الائچی چار عدد،اشرفیاں ایک کپ،چم چم یا رس گلے حسبِ ضرورت

    ترکیب:سیلا چاول کو زردے کے رنگ اور پانی کے ساتھ اُبال لیں۔اب گھی گرم کر کے اس میں الائچی ،چینی اور پانی ڈال دیں۔جب چینی حل ہو جائے تو اس میں اُبلے چاول شامل کریں اور مکس کر کے آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔آخر میں چولہا بند کر کے بادام،پستے،ناریل،اشرفیاں،کھویا اور چم چم یا رس گلے ڈال دیں،مزیدار زردہ تیار ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں