1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوٹکے ، تحریر : نجف زہرا تقوی

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏23 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹکے ، تحریر : نجف زہرا تقوی
    ناخنوں سے نیل پالش صاف کرنے کے لیے لڑکیاںا ور خواتین نیل پالش ریموور استعمال کرتی ہیں،مگر اس شے کے ذریعے چند اور مختلف کام بھی انجام دیے جا سکتے ہیں۔یہ خاص طور پر گھر چمکانے کے لیے بہت کار آمد چیز ہے۔

    فرش میں نئی جان ڈالنے کے لیے نیل پالش ریموور کا استعمال بے حد فائدے مند ثابت ہوتا ہے۔استعمال کے لیے کسی کاغذی تولیے کو اس محلول سے گیلا کریں اور ٹائلز کے علاوہ کنکریٹ کے فرش پر موجود ہر قسم کے نشانات صاف کر دیں،تاہم اسے لکڑی کی سطح پر استعمال نہ کریں۔

    جوتوں کو چمکائیے:کسی کاغذی تولیے کو اس سے بھگوئیں اور جوتوں پر اس وقت تک پھیریں جب تک تمام دغ دھبے ختم نہ ہو جائیں۔اس کے بعد صاف کپڑے کو پھیر کر جوتے چمکا لیں۔

    کی بورڈ کی صفائی: روئی کو نیل پالش ریمورو میں بھگوئیںا ور نرمی سے لیپ ٹاپ کے کی بورڈ کیز پر پھیریں تا کہ وہ اپنی اصل شکل میں آ جائیں۔

    مار کر کے نشان: ہاتھو ں یا دیواروں پر سیاہی کے نہ ختم ہونے والے داغ ختم کرنے کے لیے روئی کا گولہ بنائیں اور اسے ریموور میں بھگو کر پھیریں۔وہ داغ منٹوں میں غائب ہو جائیں گے۔

    ریزر صاف کریں:یہ محلول جراثیم کش ہوتا ہے،کسی ریزر کی صفائی کے لے اسے ریموور میں بھگوئیں اور پھر بلیڈز کے درمیان کی جگہ کو پانی سے دھو لیں۔یہ ایک بار پھر نیا جیسا نظر آنے لگے گا۔

    ناخنوں سے نیل پالش صاف کرنے کے لیے لڑکیاںا ور خواتین نیل پالش ریموور استعمال کرتی ہیں،مگر اس شے کے ذریعے چند اور مختلف کام بھی انجام دیے جا سکتے ہیں۔یہ خاص طور پر گھر چمکانے کے لیے بہت کار آمد چیز ہے۔

    فرش میں نئی جان ڈالنے کے لیے نیل پالش ریموور کا استعمال بے حد فائدے مند ثابت ہوتا ہے۔استعمال کے لیے کسی کاغذی تولیے کو اس محلول سے گیلا کریں اور ٹائلز کے علاوہ کنکریٹ کے فرش پر موجود ہر قسم کے نشانات صاف کر دیں،تاہم اسے لکڑی کی سطح پر استعمال نہ کریں۔

    جوتوں کو چمکائیے:کسی کاغذی تولیے کو اس سے بھگوئیں اور جوتوں پر اس وقت تک پھیریں جب تک تمام دغ دھبے ختم نہ ہو جائیں۔اس کے بعد صاف کپڑے کو پھیر کر جوتے چمکا لیں۔

    کی بورڈ کی صفائی: روئی کو نیل پالش ریمورو میں بھگوئیںا ور نرمی سے لیپ ٹاپ کے کی بورڈ کیز پر پھیریں تا کہ وہ اپنی اصل شکل میں آ جائیں۔

    مار کر کے نشان: ہاتھو ں یا دیواروں پر سیاہی کے نہ ختم ہونے والے داغ ختم کرنے کے لیے روئی کا گولہ بنائیں اور اسے ریموور میں بھگو کر پھیریں۔وہ داغ منٹوں میں غائب ہو جائیں گے۔

    ریزر صاف کریں:یہ محلول جراثیم کش ہوتا ہے،کسی ریزر کی صفائی کے لے اسے ریموور میں بھگوئیں اور پھر بلیڈز کے درمیان کی جگہ کو پانی سے دھو لیں۔یہ ایک بار پھر نیا جیسا نظر آنے لگے گا۔​
     
اس صفحے کو مشتہر کریں