1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارے لطیفے ۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏21 اپریل 2016۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شیر کی شادی ھوئی تو جنگل کے سب جانور اپنے بادشاہ کو مبارک باد دینے لگے۔
    لومڑی نے دیکھا کہ ایک چوھا ایک طرف بیٹھا سگار پی رھا ھے۔
    اس نے چوھے سے پوچھا کہ تم بادشاہ سلامت کو شادی کی مبارکباد کیوں نھیں دے رھے۔
    چوھا بولا کیوں کہ شادی سے پہلے میں بھی شیر تھا۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پرندوں کی دوکان میں داخل ہوتے ہی خاتون کی نظر ایک بڑے اور بہت خوبصورت طوطے پر پڑی ۔ پنجرے پر بولنے والا طوطا اور قیمت صرف 50 روپئے پڑھ کر خاتون کو شدید حیرت ہوئی ۔ اور فورا " دوکاندار سے اتنی کم قیمت کی وجہ پوچھی ۔ تو دوکاندار نے جواب دیا کہ یہاں آنے سے پہلے یہ طوطا ایک طوائف کے کوٹھے پر تھا اس لیئے اکثر غیر اخلاقی گفتگو کر جاتا ہے ۔ لہذا اس کی قیمت بہت کم رکھی گئی ہے ۔
    خاتون نے چند لمحے سوچا اور پھر یہ سوچ کر طوطا خریدنے کا فیصلہ کرلیا کہ وہ طوطے کی نئے سرے سے تربیت کرلیں گی ۔
    طوطے کو گھر لا کر جیسے ہی پنجرہ اپنے بیڈ روم میں رکھا ۔ طوطا بولنے لگا ۔
    " نئی میڈم ، نیا کوٹھا ، نیا بیڈ "
    خاتون کو کچھ برا لگا لیکن سوچا کہ خیر اب یہ اتنی بھی معیوب بات نہیں ۔
    دوپہر کو جب خاتون کی دو نوجوان بیٹیاں کالج سے گھر واپس پہنچیں تو طوطا پھر بولنے لگا ،
    " نئی میڈم ، نیا کوٹھا ، نیا بیڈ ، نئی بچیاں "
    ایک لمحے کے لیے خاموشی چھائی ۔ سب کو عجیب سا لگا لیکن پھر تینوں ماں بیٹیاں قہقہے لگا کر ہنسنے لگیں ۔
    اتنے میں دروازے پر دستک ہوئی اور خاتون کے شوہر نامدار گھر واپس پہنچ گئے ۔
    انہیں دیکھتے ہی طوطا پھر سے بولنے لگا ،
    " نئی میڈم ، نیا کوٹھا ، نیا بیڈ ، نئی بچیاں ، تے ۔۔۔ اپنے پرانے صاحب ..."
    صاحب کو ہسپتال میں داخل ہوئے آج تیسرا دن ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نشوہر سے جھگڑے کے دوران چلاتے ہوئے بولی
    " مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم اس قدر بزدل آدمی ہو ۔۔ شادی سے پہلے تو میں تمہیں بہادر سمجھتی تھی۔۔۔"
    " شادی سے پہلے میرے بارے میں دوسرے لوگوں کی بھی یہی رائے تھی "شوہر نے اطمینان سے جواب دیا
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یونیورسٹی میں پروفیسر صاحب نے سٹوڈنٹس کو کلاس میں بتایا: "اب آپ کو دن رات محنت کرنا ہو گی کیونکہ آپ کے امتحانات سر پر ہیں- پرچے بھی چھپنے کے لیے پریس میں جا چکے ہیں- اگر آپ میں سے کسی نے کوئی سوال پوچھنا ہے تو بلا جھجک پوچھیے-"
    ساتواں انسان - سر! بس ایک سوال پوچھنا ہے-
    پروفیسر ۔ جی ہاں ، پوچھیے-
    ساتواں انسان - سر! پرچے کون سے پریس میں چھپنے کے لیے گئے ہیں؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا وقت نہیں ساتواں انسان کے پاس سمجھ گئے
    کسی کو بھی امتحان میں اپنی جگہ بھیج کر پرچے دے سکتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پروفیسر - ہاں بئی ساتویں، کوئی اچھا سا شعر سناؤ۔
    ساتواں انسان ۔
    جگر کا خون چوس لیتا ہے امتحان کا زمانہ
    کبھی سہ ماہی، کبھی نوماہی اور کبھی سالانہ
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میمن کی بیگم میمن سے: شادی سے پہلے تم نے دنیا دکھانے کا وعدہ کیا تھا
    میمن: میری ایک بہت بڑی پیمنٹ پھسی ہوئی ہے آج ملنے والی ہےاگر مل گئی تو وعدہ پورا کر دوں گا
    شام کو: بیگم آج تو پھسی ہوئی پیمنٹ مل گئی اور یہ لو میں اپنا وعدہ بھی پورا کر رہا ہوں
    میمن کی بیگم: یہ کیا ہے ؟
    میمن : تم سے دنیا دکھانے کا وعدہ کیا تھا اس لئے گلوب لایا ہوں اب تم آرام سے دنیا دیکھتی رہو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاسٹل میں رہنے والے ایک دوست نے دوسرے سے پوچھا:
    کیا بات ہے، تم بہت پریشان ہو؟
    دوسرے نے جواب دیا:
    کیا بتاؤں یارمیں نےگھروالوں کوخط لکھا تھا کہ ٹیبل لیمپ خریدنےکےلیے 500 روپے بھیج دیں ، انھوں نے ٹیبل لیمپ بھیج دیا ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لکھ پتی آدمی سے ایک صحافی انٹرویو کررہا تھا ۔
    صحافی : سر ! آج آپ لکھ پتی ہیں۔ اس مقام تک پہنچنے کا کریڈٹ آپ کسے دیں گے ؟
    لکھ پتی : میں آج اس مقام پر صرف اپنی بیوی کی وجہ سے ہوں ۔
    صحافی : اسکا مطلب آپکی شادی آپکی زندگی میں بہت بڑی تبدیلی لائی ۔
    لکھ پتی : جی بالکل ۔
    صحافی : کیا آپ شادی سے پہلے کی زندگی کے بارے میں کچھ بتائیں گے کہ شادی سے پہلے آپ کیا تھے ؟
    لکھ پتی : شادی سے پہلے میں کروڑ پتی تھا۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ﺟﻨﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﭼﮍﯾﻞ
    ﺣﺎﻻﺕ ﺑﮩﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﺗﮭﮯ .
    . ﮐﻮﺋﯽ ﺑﭽﺖ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
    . ﮐﺎﻓﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﮦ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ .
    . ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺟِﻦ
    ﻗﺎﺑﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﮐﮯ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ .
    . ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﻣﻼ ﺟﻮ ﻋﻤﻠﯿﺎﺕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ .
    . ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ 40 ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺩﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﺮﺏ ﻋﻤﻞ ﺑﺘﺎﯾﺎ ..
    ﻋﻤﻞ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﯿﺎ .
    . ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﻋﻤﻞ ﭼﻠﺘﺎ ﺭﮨﺎ .
    . ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺭﺍﺅﻧﯽ ﺷﮑﻠﯿﮟ ﻧﻈﺮﺁﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ .
    .
    ﭼﻮﺗﮭﯽ 4 ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﮭﺎ
    .. ﻣﯿﮟ ﺣﺼﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﻧﺴﻮﺍﻧﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ : '
    ' ﻣُﻨﮯ ﮐﮯ ﺍﺑﺎ، ﻣﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﮉﺭ ﻓﺮﯾﺞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﻻﺋﯿﮟ .
    ".
    ﻣﯿﮟ ﭼﻮﻧﻖ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﻋﻤﻞ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯ
    .. ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻧﮯ ﺗﺎﮐﯿﺪ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﮨﻮﮞ، ﺣﺼﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ..!
    ﺁﻭﺍﺯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺁﺋﯽ ..
    ﻣﯿﮟ ﻧﻈﺮﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﺮﮔﯿﺎ ..
    ﺩﺱ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﮍﯾﻞ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﺩﮬﺎﺭﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﭼﻠﯽ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ..
    ﻣﯿﮟ ﺑﻼﺧﻮﻑ ﻭِﺭﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺣﺼﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺗﮭﺎ ..
    ﻭﮦ ﭼﮍﯾﻞ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺁ ﭘﮩﻨﭽﯽ ..
    ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭِﺭﺩ ﺗﯿﺰ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ..
    ﺍُﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻠﻦ ﺗﮭﺎ ..
    ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻤﺖ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ : " ﺟﺎ ﺑﮭﺎﮒ ﺟﺎ ﭼﮍﯾﻞ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﯽ .. ﺗُﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮕﺎﮌ ﺳﮑﺘﯽ "
    ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺣﺼﺎﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮔﮭﺲ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﮬﭙﺎ ﺩﮬﭗ ﺩﮬﻨﺎ ﺩﮬﻦ ﺑﯿﻠﻦ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﯿﭩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ..
    ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺟﻨﺎﺕ ﮐﯽ ﭼﺎﻝ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺯﻣﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ .. ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﭼﮍﯾﻞ ﺳﮯ ﻣﺎﺭ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﺼﺎﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺟﻨﺎﺕ ﭘﯿﭧ ﭘﮑﮍﮮ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﮨﻨﺲ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ..!
    ﺟﺐ ﭼﮍﯾﻞ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ ﻣﺎﺭ ﮐﮯﺗﮭﮏ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﺴﯿﭧ ﮐﮯ ﺣﺼﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﺎﻻ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﺪﺗﻤﯿﺰ ﺟِﻦ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ : '' ﺳﺮﮐﺎﺭ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﮕﻢ ﻧﻮﮞ ﻗﺎﺑﻮ ﮐﺮﻭ ﻓﯿﺮ ﺳﺎﮈﺍ ﺳﻮﭼﻨﺎ .
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا عمدہ
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حالانکہ یہ لطیفے کنورے نہیں ہیں ۔ ۔ ۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1۔ کنوارے اور شادی شدہ کے رونے میں کیا فرق ہے؟
    کنوارہ شادی نہ ہونے کےلئے روتا ہے جبکہ شادی شُدہ گناہوں کو یاد کر کے روتا ہے۔
    2۔ سسرال اور جیل میں کیا فرق ہے؟
    جیل میں کام کرنے کے بعد کم از کم دال روٹی تو ملتی ہے۔
    3۔ ساس اور سیلاب میں کیا فرق ہے؟
    سیلاب پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔!
    4۔ شادی سے پہلے ڈھول اور شادیانے بجتے ہیں لیکن شادی کے بعد؟
    شادی کے بعد خالی برتن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
    5۔ دنیا کے اعلی ترین حکیم کہاں پائے جاتے ہیں؟
    پاکستانی شہروں کے فٹ پاتھوں پر۔۔!
    6۔ علم نجوم کے ماہر کیا پشین گوئیاں کرتے ہیں؟
    ہر کسی کو مستقبل کے خطرات سے آگاہ کرتے ہیں۔۔! لیکن وہ بیچارے اپنے مستقبل کے بارے میں کچھہ نہیں جانتے۔
    7۔ اگر کسی بیوی کی آنکھ سے آنسو جاری ہون تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
    سمجھو شوہر کی جیب خالی ہو گئی ہے۔
    8۔ پاکستان میں بھکاریوں نے صدا لگانے کاخوبصورت طریقہ کہاں سے سیکھا؟
    فارغ وقت میں اُن کے دلال اُنہیں موسیقی سکھاتے ہیں اس لئے اُن کی صدا میں کمال کی موسیقیت پائی جاتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی فرماتے ہیں
    کہ ویسے اگر ہیر رانجھا،
    آجکل کے دور میں ہوتے ۔
    تو رانجھے نےایزی لوڊ کے چکروں میں اپنی بھینسیں بیچ دینی تھی
    [​IMG][​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ۔ ۔ ۔ بابا جی بہت " پہنچے " ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    ایک ہاتھ میں مکھن اور ایک ہاتھ میں چونا رکھیں



    موقع کی مناسبت سے لگاتے جائیں کامیابی آپکے قدم چومے گی
    ہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جیو او بابا جی ۔ ۔ ۔ آپ گرو نہیں بلکہ مہا گرو ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    مدتوں بعد ایک لڑکی نے کہا
    I like u
    خوشی سے
    same to u
    لکھنے کی بجائے
    shame to u
    لکھ دیا.
    کہنے لگی تو سنگل ہی مرے گا
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس بات پہ خالہ خیرن بابا جی سے ابھی تک ناراض ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام ماریا ہے اور میں حال ہی میں اس شہر میں منتقل ہوئی ہوں ۔ ایک دن میں اس شہر کے ایک ڈینٹل سرجن کے کلینک میں بیٹھی اپنی باری کا انتظار کر رہی تھی ۔
    کلینک کی دیوار پر ڈاکٹر کی تعلیمی اسناد آویزاں تھیں ۔ وقت گزاری کیلیئے انہیں دیکھتے ہوئے میری نظر ڈاکٹر کے مکمل نام پر پڑی تو مجھے حیرت کا ایک جھٹکا لگا ۔ یہ تو وہی لمبا چوڑا سیاہ بالوں والا خوش شکل ، خوش لباس اور ہینڈسم میرا کلاس فیلو تھا جسے دیکھ کر میرے دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہو جایا کرتی تھیں ۔ میں نے زندگی کے کئی سال ایک سکول اور ایک کلاس میں ایک ساتھ پڑھ کر گزارے تھے ۔ اسے دیکھ کر مجھے ایسے لگتا تھا جیسے یہی ہے میرا شہزادہ گلفام اور میری دلی خواہش ہوتی تھی کہ کاش یہ کسی طرح میری زندگی کا ہمسفر ساتھی بن جائے ۔ میرا دماغ آج سے پچاس سال پہلے کی باتوں کو سوچ سوچ کر اپنی ناکام حسرت کیلیئے مجھے افسردہ کر رہا تھا ۔ تاہم میں آپ کو ایک بات بتا دوں ، اس شہزادے کیلیئے میرے یہ سارے جذبات یک طرفہ تھے ۔
    میں اپنی باری پر اندر گئی تو ڈاکٹر کو دیکھتے ہی میرے سارے جذبات بھاپ بن کر بھک سے اڑ گئے ۔ یہ ڈاکٹر سر سے گنجا ، سر کے اطراف میں سلیٹی رنگ کے بالوں کی جھالر ، چہرے پر پڑی ہوئی جھریاں ، باہر کو نکلا ہوا مٹکے جیسا پیٹ اور کمر اس سے کہیں زیادہ جھکی ہوئی جتنی میرے کئی دیگر ہم عمر دوستوں کی تھی جنہیں میں جانتی تھی ۔
    ڈاکٹر نے میرے دانتوں کا معائنہ کر لیا تو میں نے پوچھا : ڈاکٹر صاحب ، کیا آپ فلاں شہر کے فلاں کالج میں بھی پڑھتے رہے ہیں ؟
    کالج کا نام سنتے ہی ڈاکٹر کا لب و لہجہ ہی بدل گیا۔ جذبات کو بمشکل قابو میں رکھتے ہوئے اونچی آواز میں بول ا: جی جی ، کیا یاد دلا دیا ، میں اسی کالج سے ہی تو پڑھا ہوا ہوں ۔
    میں نے پوچھا : آپ نے کس سال میں وہاں سے گریجوایٹ کیا تھا ؟
    ایک بار پھر ڈاکٹر نے چہکتے ہوئے کہا : میں نے 1975 میں وہاں سے گریجوایشن کی تھی ، لیکن آپ کیوں پوچھ رہی ہیں ؟
    میں نے اسے بتایا کہ کہ ان دنوں میں بھی اسی کلاس میں ہوا کرتی تھی ۔
    اس بُڈھے ، بد شکل ، گنجے ، بھالو جیسی توند والے موٹے ، اجڑی ہوئی منحوس شکل والے بے شرم اور بے حیا ڈاکٹر نے میری شکل کو بغور دیکھتے ہوئے پوچھا : اچھا!!!!! ؟ کونسا مضمون پڑھایا کرتی تھیں آپ ؟
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہا ضرب 100`
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی آپ ہو کہاں؟
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا

    مزا آگیا
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے خوش ہوتےہیں لڑکیوں پر ضرب 100
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پاپا !! کیا ماں باپ کو دیکھنے سے ثواب ملتا ہے ؟
    کھوتی کے بچے !! جس طرح تو چھپ چھپ کے دیکھتا ہے اس طرح دیکھنے سے گناہ ملتا ہے
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں بھی جاؤ لڑکیوں کے قصے ہیں ۔۔۔ !!
    کوئی لا کر رو رہا ہے کوئی لانے کے لئے رو رہا ہے ۔
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تیرے وعدے سچے ہوتے
    تو آج ہمارے دو بچے ہوتے
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    انگلش کمزور ہونے پر انگلش فلمیں دیکھنے کا مشورہ دینے والے دانشوروں ایسا کرنے سے انگلش تو ٹھیک ہو جاتی ہے مگر جسم کمزور ہوجاتا ہے
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے زیادہ نشہ کِس میں ہے ۔۔۔۔۔
    میں آپ سے پوچھ نہیں رہا آپ کو بتا رہا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں