1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ اچھی باتیں ۔ ۔ ۔ پھر سے کریں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏8 جون 2018۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ اور باشعور قومیں تمام تر مشکلات اور کٹھن
    حالات کے باوجود
    ہمت اور حوصلہ نہیں ہارتیں اور
    منزل کےحصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھتی ہیں ۔
     
    ماریہ نور اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مذہب زندگی کو بامعنی بناتا ہے۔ مقصد حیات پانے کے لیے رہنمائی کرتا ہے۔ ضبط نفس، صبر، تقوی، انکساری، اتحاد، ایثار جیسی چیزوں کا سبق دیتا ہے۔ انسانی فطرت کا جزو ہے۔ اس کو غیر متعلقہ مباحث میں گھسیٹنا، جن سے ان کا تعلق ہی نہیں ہے ۔۔۔۔ بہت ہی نا مناسب طرزِ عمل ہے۔
    مذہب خوبصورت چیز ہے، جہالت کا پردہ نہیں۔ اس کا احترام کرنے کا مطلب سمجھیں، سیکھیں، سکھائیں۔ ذاتی رائے کو رب کی رائے کہنے کا دعوی کرنے سے باز رہنا، اس احترام کے لیے ضروری ہے۔
    ۔۔۔۔
    وہارا امباکر
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جو سیاست دکھی انسانیت کی بلاامتیاز خدمت سے خالی ہو وہ سیاست مفاد پرستی ہے
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اچھائی کے لئے لازم نہیں کہ لوگوں کے ساتھ اچھا کیا جائے اچھائی یہ بھی ہے کہ بس کسی کے ساتھ برا نہ کیا جائے .
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    " بھوکے مسکین کے پیٹ میں ایک لقمہ پہنچانا ایک ہزار مسجد کی تعمیر سے بہتر ہے "
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی سچی بات اس لیے ترک نہیں کی جا سکتی کہ لوگ اس کا استقبال نہیں کریں گے
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    " خواب دیکھنا مت چھوڑیئے
    یقین کرنا مت چھوڑیئے ،
    ہار مت مانیئے
    کوشش کرنا مت چھوڑیئے
    اور کبھی بھی سیکھنا مت چھوڑیئے ۔ "
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نظریاتی انسان کبھی غدار نہیں ہوتی
    مگر
    دولت کے شوقین کبھی وفادار نہیں ہوتے
     
    ماریہ نور اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    (لگتا ہے خربوزے کے ساتھ رہ رہ کر اثر ہو گیا ہے )
    -------------

    آج تک کسی شخص کو اپنے ہی مرتب کردہ نظریات پر عمل کرنے نہیں دیکھا
     
    ماریہ نور اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بس دعا کریں خالی رنگ نہیں اس کے جیسی مٹھاس کا بھی اثر ہوجائے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ڈی پی بدلوں کیا
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی ڈی پی ہے بدلنے کا اختیار بھی آپ کا ہے
    ہو سکتا ہے تبدیلی بہتر ہو
    --------------

    سنو. اے بنت حوا...!!
    یہ نرم لہجے میں..
    تم سے کوئی..
    باتوں باتوں میں کھیل جاتا ھے
    تم سمجھتی ہو پیار کرتے ہیں
    حقیقت میں وہ وار کرتے ہیِں.
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    " اور بے شک اللہ تعالی میرا اور تمہارا رب ہے سو اسی کی عبادت کرو ، یہ سیدھا راستہ ہے "
    سورۃ مریم آیت 36
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    احساس ذمہ داری کے بغیر وفا بےمعنی ہے
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے کردار و عمل کی نحوست کے ساتھ ہم ادبارِ زوال کی جس سطح پر پہنچ چکے ہیں وہاں فاروقِ اعظم جیسے کردار محض گوشہ خیال ہی میں آتے ہیں کیونکہ

    عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کہ تقدیر کا بہانہ

    ہم جسے اپنی تقدیر سمجھ بیٹھے ہیں ، وہ ہماری تقدیر نہیں ، ہمارے کردار و عمل کے نتائج و عواقب کی حقیقی تصویر ہے۔ اگر ہمیں اپنے اسلاف سے کوئی نسبت ہوتی تو کیا آج ہمارا یہ حال ہوتا ؟
     
    ماریہ نور اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چیزیں حیثیت نہیں رکھتیں ، انسان بھی نہیں رکھتے ، اہم ہوتے ہیں رشتے ۔
    جب ہم سے چیزیں چھین لی جائیں تو دل ڈوب ڈوب کے ابھرتا ہے ۔ مگر جب رشتے کھو جائیں تو دل ایسا ڈوبتا ہے کہ ابھر نہیں سکتا ، سانس تک رک جاتی ہے ، پھر زندگی میں کچھ اچھا نہیں لگتا ۔
    { کاپی }
     
    ماریہ نور اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ نے نائین الیون جیسے جھوٹے واقع کو بنیاد بنا کر دنیا بھر میں تقریباً اڑھائی کڑوڑ سے زیادہ معصوم مسلمانوں کا قتل عام کیا ہے اور میرا اُن لوگوں سے سوال ہے جو سات ہزار لوگوں کی وباء سے موت پر واویلا مچا رہے ہیں وہ اڑھائی کڑوڑ مسلمانوں کے نا حق قتل پر کیوں خاموش ہیں آپ سب ا پنے د ل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کہ اگر ہم سب خاموش رہیں گے تو اللہ پاک نے تو اپنا انصاف کرنا ہے ۔ میں نے انٹر نیٹ پر کسی جگہ ایک شامی بچے کی تصویر کے ساتھ پڑھا تھا کہ میں جا کر اللہ تعالی کو بتاؤں گا ، مجھے لگتا ہے اُس بچے نے اللہ پاک کو ہماری شکایت لگا دی ہے اور اللہ پاک نے اُس بچے کی شکایت پر عملدرامد بھی شروع کر دیا ہے ۔

    [​IMG]
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی چار دن کی ہے
    دو دن تمہارے حق میں دو دن تمہارے خلاف
    جب تمہارے حق میں ہوں تو غرور مت کرنا
    جب تمہارے خلاف ہوں تو صبر کرنا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یقین ہی وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا ڈالتی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جس شخص کو اللہ کے ہر کام میں حکمت سمجھ آجائے
    وہ زندگی میں کسی بھی واقع کے رونما ہونے پر شکوہ نہیں کرتا
    صرف تسلیم کرتا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کے دل میں اللہ کی محبت سما جائے تو خود کو اللہ کے قریب ، متقی اور پرہیزگار پائیں گے ۔ اللہ کی محبت ہی " روح کا علاج " ہے ۔ دروازے چاہے کتنے ہی سختی سے بند ہوں ۔ اس کے پاس ہر چیز کی کنجی ہے ۔ جب اللہ اپنی رحمتوں کے دروازے کھولتا ہے تو کوئی اس کو روک نہیں سکتا ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے خوب کھول دیئے جاتے ہیں اور آگ کے دروازے اچھی طرح بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیطان جکڑ دیئے جاتے ہیں۔

    جب کوئی شخص رمضان کو اپنے اندر داخل کرلے تو پھر رحمت کے دروازے اس پر کھل جاتے ہیں اور وہ نیک اعمال بجا لا کر جہنم کے دروازوں کو بند کر لیتا ہے اورپھر ایسے شخص کی کوششوں اور خدا کے فضل سے اس کا شیطان بھی زنجیروں میں جکڑ دیا جائے گا۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی بڑی مختصر ہے
    امید کا ایسا پودہ لگا جائیں جو آنے والی نسلوں کےلئے تناور درخت بن کر ان کی زندگیوں کو سایہ دار کرے
    آپ نہیں ہوں گے آپ کی جگہ کوئی دوسرا ہوگا شائد آپ کا کوئی اچھا کام آنے والوں کے لئے مشعل راہ بن جائے
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اے موج بلا ان کو بھی ذرا دو چار تھپیڑے ہلکے سے
    کچھ لوگ ابھی تک ساحل سے طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شکست کا خوف بہت طاقتور ہوتا ہے یہ آپ کو فاتح بنا دیتا ہے
    فتح کا غرور اتنا بھیانک کہ فتح کو بھی کھا جاتا ہے
    لیکن عدل کی نیت ایسا ہتھیار ہے جو فتح یا شکست دونوں صورتوں میں آپ کو رسوا ہونے نہیں دیتی
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کےحوالے سے صورت حال بہتری کی طرف جا رہی ہے۔
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سماج کے لیے لڑو
    لڑ نہیں سکتے تو لکھو
    لکھ نہیں سکتے تو بولو
    بول نہیں سکتے تو ساتھ دو
    ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ لکھ اور بول رہے ہیں ان کی مدد کرو
    اگر مدد بھی نہ کرسکو تو ان کے حوصلے کو گرنے مت دو
    کیونکہ
    وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رسول اللہ ﷺذوالحجہ کے (پہلے) نو دنوں کے روزے رکھتے۔
    (سنن أبي داود: 2437، سنن النسائي: 2374، وسندہ صحیح)
     
    Last edited: ‏23 جولائی 2020
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :
    { اپنے فائدے حاصل کرنے کوآجائيں ، اوران مقرردنوں میں ان چوپایوں پراللہ تعالی کانام یاد کریں جوپالتوہیں } الحج ( 28 ) ۔
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    عائشہ (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا " جس نے ہمارے دین میں از خود کوئی ایسی چیز نکالی جو اس میں نہیں تھی تو وہ رد ہے "
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا تقوی اختیار کرو اللہ تم پر رحم فرمائے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں