1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ چنانچہ ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ سستی بھگانی ہے چنانچہ نہا لیا جائے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میرے پاس نام بدلنے کے اختیارات ہیں چنانچہ آپ چاہیں تو میں یہ کام کردوں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ جو سوتے ہیں وہ ------- ہیں چنانچہ آپ مزید جاگتے رہیں
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ محاورہ اردو کا ہے چنانچہ کھوتے کو اردو میں پڑھا جائے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میری اردو میری طرح کمزور ہے چنانچہ مزید تشریح کریں
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ صحت مند ہیں چنانچہ کوشش کرتیں تو اردو بھی صحت مند ہو سکتی ہے :)
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اردو کو صحت مند بنانا ہے چنانچہ روز دن میں تین مرتبہ کھڑے ہوکر لکھیں وٹامنز اے بی سی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میری انگریزی اردو سے زیادہ کمزور ہے چنانچہ کوئی اور حل بتائیں
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی بھی کمزور ہے چنانچہ کوئی پنجابی تڑکا ہمارا مطلب ہے نسخہ ڈھونڈتے ہیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں کچھ اداس ہوں چنانچہ کوئی اچھی سی مزاحیہ فلم کا بتاییں
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ مسکرانا ہے چنانچہ نوٹ فرمائیں
    جم کیری کی Ace Ventura دو پارٹ ہیں ۔۔۔ پرانی ہیں
    اگر انڈین دیکھنی ہیں تو میری پسندیدہ نو انٹری ہے ویسے آجکل کامیڈی فلمیں کافی آرہی ہیں ہم نے نہیں دیکھی مگر نام بہت سنا ہے جیسے گول مال ، ہیرا پھیری
    اور اگر ہلکی پھلکی کامیڈی اور سسپنس کا آمیزش چاہیے تو دیکھیں
    The Hangover تین پارٹس ہے مگر فلم شاندار ہیں { 18 پلس }
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے میری خواہش کا احترام کیا ہے چنانچہ آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ساتواں انسان جی نے 18پلس بھی لکھا ہے چنانچہ کنفرم کریں کہ آپ 18 پلس ہوئے ہیں یا ابھی نہیں :p
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہم اگاہ کرچکے ہیں چنانچہ منڈے کے بگڑنے کی ذمہ داری ہم پر نہیں
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ پچھلا کمنٹس ہمارا تھا چنانچہ اگلا بھی ہمارا ہی ہوگا
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اگلے کا وعدہ تھا چنانچہ وفا کیا
     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ کسی کو بلایا نہیں چنانچہ کوئی آیا نہیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں موجود ہوں چنانچہ آپ متوجہ ہوں
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہم چوبیس گھنٹے متوجہ رہتے ہیں چنانچہ آپ اپنی بات جاری رکھیں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ رونق آپ کے دم سے ہی ہے چنانچہ آپ کی آمد کا شکریہ
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایسا جملہ اب ہونا چاہیے جس میں چنانچہ پہلے اور چونکہ بعد میں آئے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چنانچہ ایسا کام اہل اردو ہی کرسکتے ہیں چنانچہ یہ ہمت آپ ہی کریں
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہمت تو ہم بعد میں کریں پہلے آپ یہ بتائیں دو بار چنانچہ اور چونکہ ایک بار بھی نہیں ، ایسا کیوں ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہم اردو ہے بابلد ہیں چنانچہ ہوگیا
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے تسلیم کیا چنانچہ ہم نے نظر انداز کیا ( بابلد کو )
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے نظر انداز کرتے ہوئے بھی نظر انداز نہیں کیا چنانچہ اب غلطی نہیں ہو گی :)
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے ضمانت دی ہے چنانچہ انہیں رہا کیا جاتا ہے
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ رہائی ضمانت پر ہوئی ہے چنانچہ کسی بھی وقت ضمانت ضبط ہو سکتی ہے :)
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ضامن کچھ بدلا بدلا سا لگ رہا ہے چنانچہ شخصی ضمانت کے بجائے ایک کروڑ کے مچکلے جمع کرانے کا حکم دیا جاتا ہے
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ڈالر کی حیثیت کم ہوگئی چنانچہ اب دو ڈالر میں صرف ایک کلو ٹماٹر ہی آسکتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں