1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد وسیم نے فلپائنی باکسر کو 1 منٹ 20 سیکنڈ میں زیر کرلیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    محمد وسیم نے فلپائنی باکسر کو 1 منٹ 20 سیکنڈ میں زیر کرلیا
    upload_2019-9-15_4-51-43.jpeg
    پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل پروفیشنل باؤٹ جیت لی۔
    دبئی کے مرینہ باکسنگ ایرینا میں ہونے والی فائٹ میں محمد وسیم نے فلپائنی باکسر کانراڈو کو ایک منٹ اور 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔
    محمد وسیم نے اپنی جیت کو پاکستانی عوام اور کشمیریوں کے نام کر دیا۔ فائٹ کے آغاز سے ہی پاکستانی باکسر نے اپنے حریف پر مکوں کی ایسی برسات کی کہ ناک آؤٹ کر کے ہی دم لیا۔

    محمد وسیم کے باکسنگ کیریئر کا یہ 10 واں مقابلہ تھا، انہیں اپنے کیریئر میں صرف ایک مقابلے میں شکست ہوئی جبکہ 9 میں فتح ان کامقدر بنی۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    gd
    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں