1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏11 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی
    [​IMG]
    پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی۔ 144 ممالک میں بھارت 130ویں جبکہ پاکستان116 ویں نمبر پر آگیا، جنوبی کوریا سرفہرست ہے۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیٹ سپیڈ کی میپنگ کرنیوالے ادارے اوکلا نے دنیا میں موبائل اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ سپیڈ کی فہرست جاری کی ہے۔

    اس فہرست میں جنوبی کوریا 97.44 ایم بی پی ایس کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ کیساتھ سرفہرست ہے جبکہ آسٹریلیا 63.34 ایم بی پی ایس کیساتھ دوسرے، قطر 61.72 ایم بی پی ایس کیساتھ تیسرے، عرب امارات 61.24 ایم بی پی ایس کیساتھ چوتھے اور ناروے 60.90 ایم بی پی ایس کیساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

    پاکستان 144 ممالک کی اس فہرست میں 116 ویں نمبر پر ہے جہاں موبائل انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈنگ کی اوسط سپیڈ 13.55 ایم بی پی ایس ہے جبکہ بھارت اس فہرست میں 130 ویں نمبر پر ہے۔

    پاکستان اس معاملے میں الجزائر، انڈونیشیا اور بنگلا دیش سے بھی آگے ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2 برس میں دنیا بھر میں موبائل انٹرنیٹ سپیڈ 21.4 فیصد سے بڑھ کر 22.81 سے 27.69 ایم بی پی ایس تک بڑھ گئی تاہم جہاں تک براڈ بینڈ انٹرنیٹ سپیڈ کی بات ہے تو اس معاملے میں سنگاپور 191.93 ایم بی پی ایس کیساتھ سرفہرست ہے۔​
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حیرت ہے

    ہمارے پاس تو 200 کے بی سے اوپر نہیں جاتی
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پھر جنوبی کوریا کا ویزہ لگوا لیں :)
     
    ھارون رشید اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو مشورے کے ساتھ وہاں جانے کی مدد بھی فر مائیں :)
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں سے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ویزہ لگوانا ہے جانا نہیں ہے
     
    ملک بلال اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال صاحب کے لیئے یہ کام مشکل نہیں ہوگا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں کیا
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں