1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہجر کی شب درد دل گھٹ گھٹ کے بادل ہو گیا
    چشم دریا بار یہ برسی کہ جل تھل ہو گیا
    دیوان راسخ دہلوی
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری کار جنوں ہے آپ کے بس کی نہیں
    وقت پر بستر سے اٹھئے وقت پر سو جائیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھول ہے گلاب کا
    ہر حکم جناب کا
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چل گیا ادنیٰ سے زیور کی ڈلک کا جادو
    جانے کیا سمجھا تھا چاہت کو مری جان تونے
    ابن انشا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. فیصل عظیم فیصل
    آف لائن

    فیصل عظیم فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اپریل 2018
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    31
    ملک کا جھنڈا:
    تہمتِ غفلت لگائی ہے مگر خود دیکھئے
    کئے برس سے پرشکن بستر ہمارا تو نہیں
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں
    تم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
     
    فیصل عظیم فیصل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اب جدائی کے سفر کو میرے آسان کرو
    تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حال یعقوب کو سن سن کے فضائیں روئیں
    کھوگیا نور نظر آپ نے آنکھیں کھوئیں
    شمیم
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اٹھ کر تو آ گئے ہیں تیری بزم سے مگر
    کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جب کوئی شخص کہیں ذکر وفا کرتا ہے
    دل کو اے دوستو تکلیف بڑی ہوتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اہل ہنر کے دل میں دھڑکتے ہیں سب کے دل
    سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس کی شکل بھی مشکل سے یاد آتی ہے
    وہ جس کے نام سے ہوتے نہ تھے جدا میرے لب
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پری رُخوں کی زباں سے کلام سن کے میرا
    بہت سے لوگ میری شکل دیکھنے آئے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کام شاہِ شہر سے یا شہر سے ہوا
    جو کام بھی ہوا یہاں اچھا نہیں ہوا

    ملنا تھا ایک بار اُسے پھر کہیں منیر
    ایسا میں چاہتا تھا پر ایسا نہیں ہوا
     
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تو نہیں تو زندگی میں اور کیا رہ جائے گا
    دور تک تنہائیوں کا سلسلہ رہ جائے گا
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایک شام بڑی خاموشی سے ٹوٹ گیا
    ہمیں جو مان ، تیری دوستی میں رہتا تھا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حسرت ہے اُس کے دیکھنے کی دل میں بے قیاس
    اغلب کہ میری آنکھیں رہیں باز میرے بعد
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بتاؤ کون کہتا ہے، محبت بس کہانی ہے
    محبت تو صحیفہ ہے، محبت جاودانی ہے
    محبت کو خدارا تم، کبھی بھی جھوٹ نہ سمجھو
    محبت معجزہ ہے، معجزوں کی ترجمانی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ اپنے دوست بھی ترکش بدوش پھرتے ہیں
    کچھ اپنا دل بھی کشادہ ہے کیا کیا جائے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شاید کہ ان کی سمت بڑھے کوئی دستِ شوق
    روندھے ہوئے گلاب فضا میں اُچھالیئے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسد بسمل ہے کس انداز کا، قاتل سے کہتا ہے
    تو مشقِ ناز کر، خونِ دو عالم میری گردن پر
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    خود کو خود ہی تلاش کرنا تھا
    ہم کو اب جستجو ہماری ہے
     
  23. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کونسی شاعری ہے؟؟
     
  24. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    گرامر کے حساب سے غلط شعر ہے۔
    خود کو تلاش کرنا "تھا" اور جستجو "ہے"۔ یا تو حال کا صیغہ استعمال کریں یا ماضی کا۔ ملغوبہ نہ بنائیں۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
    ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا کروں گا اب کے گریباں کو تار تار
    جو پھر کسی طرح سے کسی سے رفو نہ ہو
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
    پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زخموں کو رفو کر لیں دل شاد کریں پھر سے
    خوابوں کی کوئی دنیا آباد کریں پھر سے
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پل میں ایک صدی کا مزا ہم سے پوچھیے
    دو دن کی زندگی کا مزا ہم سے پوچھیے
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ذہن سے بھی نہ گئے دل کے وہ ارماں کی طرح
    بکھرے دونوں میں رہے زیست کے ساماں کے طرح
     

اس صفحے کو مشتہر کریں