1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’’احتساب سب کیلئے’’ کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہیں: چیئر مین نیب

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ’’احتساب سب کیلئے’’ کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہیں: چیئر مین نیب
    upload_2019-8-18_3-55-22.jpeg

    چیئر مین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔
    ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارے کی مجموعی کارکردگی کے جائزہ لینے کیلئے اجلاس کے دوران کیا، اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    اس موقع پر جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے، احتساب سب کے لئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ نیب کو مختلف افراد کی جانب سے 1 لاکھ 56 ہزار 858 شکایات موصول ہوئی، اب تک نیب نے 1249 کرپشن کے مقدمات احتساب عدالتوں میں دائر کیے ہیں۔

    چیئر مین نیب کا مزید کہنا تھا کہ قوم سے لوٹے گئے 326 ارب روپے واپس لے کر قومی خزانے میں جمع کرائے گئے۔ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیںگے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں