1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں منتظر ہوں کہ پھر سے بلاوا آنا ہے ۔۔(خاور چشتی )

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میں منتظر ہوں کہ پھر سے بلاوا آنا ہے
    در ے حبیب پہ اک بار پھر سے جانا ہے

    تمام بندشیں حالات کی یہ ٹوٹیں گی
    وہاں پہ جاوں گا میں جو مرا ٹھکانہ ہے

    میں ذرے خاک کے پلکوں پہ اپنی رکھوں گا
    یہ بنتا فرض میرا میں نے ہی سجانا ہے

    میں جالی تھام کے بھیجوں گا جب درود و سلام
    فرشتے ہوں گے وہاں جنہوں نے پہنچانا ہے

    دعائیں مانگتا ہوں خاک یہ سنبھالے مجھے
    "قسم خدا کی یہ جینے کا اک بہانہ ہے "

    یہ دل کی ضد ہے یہاں سے نہ لوٹ جانا ہے
    مدینہ شہر میں مجھ کو سکون پانا ہے

    میرا ایمان ہے خاور ختم نبوت ہوئی
    آقاﷺ کے بعد کوئی بھی نبی نہ آنا ہے
    -----
    (خاور چشتی )​

    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میرا ایمان ہے خاور ختم نبوت ہوئی
    آقاﷺ کے بعد کوئی بھی نبی نہ آنا ہے
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ & جزاک اللہ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

    میں بھی آپ کے ساتھ ہی چلوں گا
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں