1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکیل خان ہیں سب کا خیال رکھتے ہیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏9 جنوری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو شاعری میں بھی
    اپنا کمال رکھتے ہیں
    شکیل خان ہیں
    سب کا خیال رکھتے ہیں
    وہ تصاویر کو دیتے ہیں
    شاعری کی زباں
    مجھے بھاتا ہے مگر
    ان کا یہ اندازِ بیاں
    عبور اردو پر
    وہ بے مثال رکھتےہیں
    شکیل خان ہیں
    سب کا خیال رکھتے ہیں
    وہ حلم اور وہ شفقت
    وہ تواضع ، الفت
    میٹھے لہجے میں وہ
    رکھتے ہیں بے پناہ محبت
    ہماری اردو پہ
    اپنی مثال رکھتے ہیں
    شکیل خان ہیں
    سب کا خیال رکھتے ہیں


    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    جناب2.png
     
    Last edited: ‏4 اگست 2019
    زنیرہ عقیل، ملک بلال اور ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خدا آپ کو خوش اور سلامت رکھے،آمین ثم آمین!
    Zunaira.png
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ....................... بہت بہت شکریہ

    کیا کہنے جی جائے سخن نہیں ہے آگے تیرے لفظوں کے اور لفظوں کی جو خوشبو ہے اس کے آگے اوقا ت ہی نہیں ہیں پھولوں کے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شعر برائے شکیل احمد خان صاحب

    ہماری اردو پر اک شخص بے مثال بھی ہے
    عبور رکھتا ہے اردو پہ با کمال بھی ہے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    من آنم کہ من دانم
    (ترجمہ)میں اپنی اوقات خوب جانوں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرمفرمائی ،ذرّہ نوازی اور سب سے زیادہ حسنِ ظن ہے آپ کا،جس کے لیے شکرگزار ہوں اور شرمسار بھی ۔۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں