1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ چنانچہ ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ وہ دل کے کمزور ہیں چنانچہ انہیں ڈرانے سے اجتناب کریں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ساتواں انسان بھائی درست کہہ رہے ہیں چنانچہ خیال رکھیں ۔ ۔ ۔
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ سٹاف ممبر ہیں چنانچہ آپ کی بات مان لینی چاہیے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ یہاں سب دوست ہیں چنانچہ سب برابر ہیں ۔ ۔ ۔
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ برابری کا دعوی کیا گیا ہے چنانچہ انتطامیہ سے بھائی کے پیغام پر لڑی بنانے کی اجازت دلوائی جائے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چونکہ قانونی طور پر غلط ہے چنانچہ ایسا ممکن نہیں ۔ ۔ ۔ (اس بارے میں سپریم کورٹ آف پاکستان کا حکم موجود ہے)
    اقوام عالم کا ایک متفقہ اصول ہے ۔ ۔ ۔ برابری ہر سطح پر برابری کے بنیادی شرط کے ساتھ لاگو ہوتی ہے جب کوئی ایک طرف سے زیادتی کرے تو پھر وہ اپنے برابری کے بنیادی حق سے محروم ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔ جس طرح دُنیا کی کسی بھی عدالت میں ملزم تعاون نہ کر کے یا عدالت میں جھوٹ بول کر یا عدالت پر کسی طور اثر انداز ہو کر اپنے دفاع کے بنادی حق سے محروم ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ وہ لڑی بنانا چاہ رہے ہیں چنانچہ بنانے دی جانی چاہیے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ لڑی بنانے پر ممانعت نہیں ہے چنانچہ لڑی بنا لیں
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ دل خوش ہوا چنانچہ ہماری طرف سے ڈھیر ساری نیک تمنائیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ دل کے بہت اچھے ہیں چنانچہ نیک تمناؤں پر اظہار تشکر
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ فورم اسٹارٹ ہوگیا ہے چنانچہ تمام ممبران کو کمر کس لینی چاہیے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں نے کافی بہن بھائیوں کو اطلاع دے ہے چنانچہ امید ہے جلد رونق بحا ل ہوجائے گی
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ کام آپ نے انجام دیا ہے چنانچہ آثار جلد اور اچھے آنے کی امید ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ اچھے ہیں چنانچہ آپ کو سب اچھا لگتا ہے
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ کشمیر آزاد کروانا ہے چنانچہ تمام احباب ہر جمعہ آدھا گھنٹے کھڑے رہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ جمعہ کےبعد گرمی بہت ہوتی ہے چنانچہ کوئی اور حل بتائیں
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آج جمعہ نہیں ہے چنانچہ آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ جمعہ جمعے کو ہی آتا ہے چنانچہ فکر تو ہوگی
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے حل مانگا ہے چنانچہ ہم حل بتائیں گے
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے حل بتانے کا وعدہ کیا ہےچنانچہ آپ کا وعدہ وعدہ ہی رہا
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ فورم کو اپ ڈیٹ کرنا ہے چنانچہ کوئی حماد یا کیپٹن کوفون کردے
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ فورم دوبارہ اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے چنانچہ ایک ڈیڑھ ماہ فورم کے بغیر گزارنے کی تیاری کرلینی چاہیے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ سرور بدلنے میں زیادہ دیر لگی چنانچہ بے فکر رہیں اپ ڈیٹ ایک رات میں ہوجایئ گہ
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بات ہے ایک رات کی چنانچہ فکر سے آزاد ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ایڈمن ہاتھ نہیں آرہے چنانچہ کوئی حل بتائیں
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ایڈمن پہنچ سے دور ہیں چنانچہ دعا ہی کر سکتے ہیں
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ دعا کا کہا جارہا ہے چنانچہ ہم وضو کرکے آتے ہیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نیک انسان ہیں چنانچہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ نیک انسان پسند آیا چنانچہ نیک انسان نام رکھیں گے اگر دوبارہ اکاؤنٹ بنانا پڑا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ نیند پوری نہیں ہوئی چنانچہ اب سستی چھا رہی ہے :(
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں