1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابا کا بوسہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 جون 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بیٹی دورانِ رکوع اپنے بابا کا بوسہ لیتے ہوئے، میری آنکھوں نے اس سے زیادہ خوبصورت منظر آج تک نہیں دیکھاـ۔

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اہل عرب اپنے بچوں کو نماز کے لیے مسجد لاتے ہیں اور اکثر وہ اپنے باپ کے ساتھ ہی اُسی صف کھڑے ہوتے ہیں اس میں وہ بچے یا بچی کی تمیز نہیں کرتے اس طرح بچے مسجد کے ماحول کو بہت بہتر انداز میں اور جلد سمجھ جاتے ہیں اور اکثر بچے نماز کے بھی عادی ہوجاتے ہیں اور پھر اس طرح کے لاڈ پیار کے مناظر بھی اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں پچھلے کچھ عرصے سے اہل عرب میں بچیوں کی اکثریت ہو رہی ہے بچوں کے مقابلے میں بچیوں کی شرح پیدائش بہت زیادہ ہے اور یہ لوگ اپنے بچوں میں کوئی فرق نہیں رکھتے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں