1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب تنخواہ ایک شادی کی ہو اور بندہ دوسری شادی کر لے۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏14 جون 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب تنخواہ ایک شادی کی ہو اور بندہ دوسری شادی کر لے۔

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک تنخواہ میں دو شادیوں والا معاملہ نہیں بلکہ کسی مظلوم شوہراور نیک سیرت بیٹے نے ماں اور بیوی (یعنی ساس اور بہو) میں بیلنس کیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں ہاں

    ساس بےچاری کی ڈیوٹی یہی ہے کہ
    کبھی ایک بہو اور کبھی دوسری بہو کے ساتھ سو جایا کرو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے شادی کرنے سے رزق میں بھی برکت ہو جاتی ہے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شادیاں صرف رزق میں برکت کے لیے نہیں ، بلکہ معاشرے کے تشکیل اور پھر اُس میں در آنے والی کئی اخلاقی برائیوں کا سد باب کے لیے کی جاتی ہیں ۔ ۔ ۔ اس لیے اسلام نے تعددِ ازواج کا (کم و بیش) حکم دیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور faizanamir09 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    حسن کی عشوہ طرازی کافی ہے، گر مانیئے
    عشق میں سُود و زیاں کا سوچنا اچھا نہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی بلکل ! دیکھ لیں دیوار کے دونوں طرف ترازو کے دو پلڑوں کی طرح بلکل برابر ۔ ۔ ۔ کسی سود و زیاں کے بغیر ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں