سوکھی روٹی پانی میں ڈوبو کر کھانے کا بھی اپنا ایک مزہ ہے ، کم ازکم بھوکے پیٹ سونے سے تو بہترہے ، اور یہ مزہ صرف اس کو ہی آ سکھتا ہے جو اللہ کا شکر ادا کرنا جانتا ہو ،، حناشیخ
کروڑوں کی جائیداد اربوں کا بینک بیلنس ،، ہونے کے باوجود سکوں حاصل نہیں تو بیکار ہے یہ دولت جو نرم دے بستر پر نیند کی گولیاں آپ کو خوبصورت خوابوں سے بھی محروم کر دیے،،،، #حنّاشیخ
وقت روکتا نہیں ہے مگر ہم اس کو روک لیتے ہیں اپنے دل کے اندر اپنے خیالوں میں اپنی سوچوں میں ان لمحوں کو قید کر لیتے ہیں جو خوشی کو ہوں یا دکھ کے ، حنّاشیخ
انسان کو پرندوں سے سیکھنا چاہیے وہ جب کھاتے ہیں انکا سر جھک جاتا ہے اور جب پانی پیتے ہیں تو انکی نگاہ آسمان پر اٹھ جاتی ہے، یہ عاجزی اور شکرگزاری کی خوبصورت مثال ہے اللہ ہمیں عاجزی و شکر گزاری کیساتھ زندگی گزارنا نصیب فرمائے. آمین
اچھےالفاظ اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں۔جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں