1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا
    upload_2019-6-15_3-20-1.jpeg

    بشکیک: (دنیا نیوز) کرغستان سے پاکستان کے لئے اچھی خبر، پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بنا دیا گیا۔


    شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کے بارہویں سالانہ اجلاس ایس سی او میں شامل سربراہان مملکت اور یوتھ کونسل کے نمائندگان نے شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان اور معاون خصوصی عثمان ڈار نے یوتھ کونسل اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

    معاون خصوصی عثمان ڈار کا رکنیت ملنے پر نوجوانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستانی نوجوانوں کو عالمی سطح پر نمائندگی کا موقع مل گیا ہے۔

    عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ اب پاکستانی نوجوان عالمی سطح کے یوتھ پروگرامز میں حصہ لیں گے۔ وزیراعظم کے نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے ویژن کو کامیابی ملی ہے۔ نوجوانوں کی ترقی میں بین الاقوامی برادری بھی تعاون کرے گی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زاھرا
    آف لائن

    زاھرا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2019
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    nice sharing thanks its amazing really appreciated
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں