1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈسو عید تے تحفہ کیا گھنسو

'پنجابی چوپال' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏4 جون 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]

    "ڈسو عید تے تحفہ کیا گھنسو، چھلا مندری یا میں ھار ڈیواں"
    "یا جگر چوں کڈھ کے رت ڈیواں . یا جھنگ دی ونگ سرکار ڈیواں"
    "دل پہلے ای تیڈے کول ہے سئیں . ڈسو ہور میں کتنا پیار ڈیواں"

    "ہک جندڑی باقی کول ھے پئی . کرو حکم تاں او وی وار ڈیواں"

    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏2 اگست 2019
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    صرف تصویر پر
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو ہور کیا ؟ اب آپ کیا چاہتے ہیں کہ آپ کی ملاقات بھی ہو ۔ ۔ ۔
    بڑے تیز ہو تُسی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صرف تصویر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ ذرا نوٹ سے قائد اعظم کی تصویر مٹاکردیکھو
    تصویر کی قدر جان جائیں گے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تسی وی تیز او

    ہوسکتا ہے 7ویں انسان نے ملاقات کا سوچا ہی نہ ہو اور یہ آپ کے دل کی خواہش ہو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تُسی وی تیز ہو ۔ ۔ ۔
    آپ میرے دل میں دبی خواہش سمجھ گئی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ہم بھی تو آپ کے شاگرد ہیں
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مٹانا تو دور کی بات ، صرف داڑھی مونچھ بنانا مہنگا پڑگیا تھا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ملاقات تک کی چاہت ہوتی تو پھر تیز کہاں سے ہوئے ؟
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سچی بات ۔ ۔ ۔ دراصل ماشاللہ لکھنا بھول گئے ، صرف تصویر پر اس لئے لکھا کیونکہ تحریر سمجھ نہیں آئی
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پُٹھیا گلاں نہ کرو ۔ ۔ ۔ کلموہا جانتا ہے کہ آپ ہی " استاد " ہیں
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    باوا جی ۔ ۔ ۔ کلموہا جانتا ہے اپنے بھائی کو ۔ ۔ ۔ بس ملاقات ہو جائے تو میرا بھائی اگلی کہانی ڈال ہی لیگا ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں