1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏16 جون 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
    وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گُزار کے

    فیض احمد فیض
     
    محمد شاداب بھاگلپوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    سجا سکتے تھے یادوں کے کئ چہرے،کئ پیکر
    مگر کچھ سوچ کر ہم نے یہ گھر ویران رکھا ہے
     
    شہباز حسین رضوی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے بنا جو عمر بتائی بیت گئی
    اب اس عمر کا باقی حصہ تیرے نام
    جتنے خواب خدا نے میرے نام لکھے
    ان خوابوں کا ریشہ ریشہ تیرے نام
    ----------
    ایوب خاور
     
    مسکان غنی، شہباز حسین رضوی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنے آپ سے ملنے لگا تو آنکھ کھلی
    مرا وجود مرے راستے کا پتھر ہے۔۔۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    فریبِ ہجر میں کیا کیا دکھائی دیتا ہے
    وہ جا رہا ہو تو آتا دکھائی دیتا ہے
     
  6. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی
    اور بکھر جائوں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں
    سب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    گلِ نرگس کا گلدستہ بدستِ غیر کیوں بھیجا
    جو آنکھیں ہی دکھانا تھیں تو خود آکر دکھا جاتے
     
    پاکستانی55 اور آزاد حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﯾﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﮟ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
    ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﺧﻨﺠﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﺤﺴﻦ ﻏﺮﯾﺐ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺗﻨﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﮈﮬﯿﺮ ﮨﯿﮟ
    ﻣﻠﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺏ ﮔﺌﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﮧ ﮔﺌﮯ
     
    حنا شیخ 2 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. کنزا خالق
    آف لائن

    کنزا خالق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2019
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
    یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے
    اظہر فراغ
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوب مل کر گلے سے رو لینا
    اس سے دل کی صفائی ہوتی ہے

    حقیر
     
    ابرار حسین شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آ دیکھ حسرتوں کے ہُوئے سب چراغ گُل
    آ دیکھ کیسے بیٹھا ہوں مَیں دل کو مار کے
     
    ابرار حسین شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دشمن کا الگ خوف، محافظ کا جدا ہے
    اس ملکِ خدا داد میں دل کانپ رہا ہے
    شاہد اشرف
     
    ابرار حسین شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہوں میں زندگی بھر کس لئے تنہا رہا
    آئینہ تھا پتّھروں کے خوف سے سہما رہا
     
    ابرار حسین شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں، مجھے راس تھیں
    یہ جو زہر خند سلام تھے ، مجھے کھا گئے
     
    ابرار حسین شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ابرار حسین شاہ
    آف لائن

    ابرار حسین شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اگست 2011
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    در توبہ سے بگولوں کی طرح گزرے لوگ
    صورت اگر امڈ آئے جو میخانہ کھلا
     
    حنا شیخ 2، زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو بچا بچا کے نہ رکھ اسےتیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
    کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہِ آئینہ ساز میں
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہے جس کو حضوری کا شرف خیر ورا سے
    بالواسطہ گویا اسے قربت ہے خدا سے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کسی غنچہ کو چھوا اور نہ کوئی گل توڑا
    گھورتی کیوں ہے مجھے آنکھیں نکالے بلبل
    دیوان رند
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کا شکر کوئی آئینہ صفت ہے یہاں
    ہمارے عیب ہمیں خود کہاں نظر آتے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تذکرے سب کے پھر رہیں گے دھرے
    جب میرا انتخاب نکلے گا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آمدِ دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی
    میں نے بھی اک چراغ سا دل سرِ شام رکھ دیا
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا نذر کریں ہم کہ بڑھے زینتِ موسم
    آنکھوں کا لہو ہے جو پسند آئے فضا کو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسے نصیب کا لکھا ہی جانیے ورنہ
    کہاں وہ یوسفِ کنعاں، کہاں برائے فروخت
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کی سِسکیاں‘ اسیر ہوس کے قہقہے‘ توبہ
    محبت کی فضا تھرا گئی‘ کیا تم نہ آؤگے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لوٹ کر یقیناً میں ایک روز آؤں گا
    پلکوں پہ چراغوں کا اہتمام کر لینا
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکوہ رکھتا ہوں مگر عجزِ تمنا یہ ہے
    ہر ستم بھی تیرا میری ہی خطا ہو جیسے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تڑپ اٹھوں بھی تو ظالم تری دہائی نہ دوں
    میں زخم زخم ہوں پھر بھی تجھے دکھائی نہ دوں
    ترے بدن میں دھڑکنے لگا ہوں دل کی طرح
    یہ اور بات کہ اب بھی تجھے سنائی نہ دوں
     
    مریم فاطمہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے
    روز آ جاتا ہے سمجھاتا ہے یوں ہے ، یوں ہے
     
    مریم فاطمہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں