1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کی دعا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏28 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    پرندے جب کھاتے ہیں انکا سر جھک جاتا ہے اور جب پانی پیتے ہیں تو انکی نگاہ آسمان پر اٹھ جاتی ہے، یہ عاجزی اور شکرگزاری کی خوبصورت مثال ہے
    اللہ ہمیں عاجزی و شکرگذاری عطا فرمائیں.
    آگ کی تاثیر تپش،
    برف کی ٹھنڈک
    اور گناہوں کی تاثیر پریشانیاں ہیں۔
    ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ انسان گناہ کرے اور اسکی زندگی میں پریشانیاں نہ آئیں۔
    پروردگار ہم سب کو ہدایت کاملہ سے نوازے اور گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرماۓ۔
    آمین ثم آمین یا رب العالمین!
    [​IMG]

     
    غوری اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    دعاآفت ومصیبت کی روک تھام کامضبوط وسیلہ ہے
    بلاشبہ دعااپنی اثرانگیزی اورتاثیرکےلحاظ سےمومن کاہتھیارہے
    بمطابق حدیثِ مبارکہ:
    اَلدُّعَاءُ سِلاَحُ الْمُؤمِنِ وَعِمَادُ الدِّیْنِ وَنُوْرُ السَّمٰواتِ وَالأرْضِ
    دعاموٴمن کاہتھیاردین کاستون اورآسمان وزمین کی روشنی ہے

    بیشــــــک دلــــوں کا چیـــن اور سکـــون
    اللؔــــہ ہــی کــے ذکــر میـــں ہـے
    اللؔــہ ربــــــ العــــزتـــــ آپـــــ کـو
    اور ہم سب کو زمــــین آسـمـــان کــی
    تمـــام آفـــات ســــے
    محفـــوظ رکھیـــں

    آمیــــــن


    [​IMG]
     
    غوری اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ[​IMG]
    الله رب العزت آپکی جان،مال،ایمان، آبرو.روزی، رزق، علم، عمل، گھر،کاروبار دسترخوان،اولاد،زندگی، خوشیوں، عبادات تقوی،اخلاص،اخلاق سادگی،عاجزی انکساری اور عمر میں برکتیں،رحمتیں وسعتیں رفعتیں،اور عروج و بلندیاں عطافرمائیں
    آمین.
    صبح بخیر

    [​IMG]
     
    غوری اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    دعالفظ نہیں
    دعاجذبات کاسمندرھے
    جواپنے پیاروں کےلیے
    نکلتاھے
    اور میری دعا ھے کہ
    رب کائنات
    آپ کو وہ سب
    عطا کرےجوآپ کی دعاہے
    اوروہ بھی جودل میں
    چھپی
    خواہشات ہیں
    الله کریم
    آپ کی نیندکوفرحت
    جاگنےکو برکت
    اوردعاؤں کو قبولیت عطافرماۓ
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسـلام علیـکم

    اللہ پاک تو رحمن ورحیم ہے
    تیری شان عظیم ہے
    تو یکتا و لاشریک ہے
    اپنے حبیب کریمﷺ کی امتی بنایا
    یہ تیرا احسان عظیم ہے
    جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے
    تو رحمتہ للعالمینﷺ کے صدقے
    ہم پر رحم فرما کرم فرما
    آمین

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ

    درج بالا تمام دعائیں آپ کے حق میں قبول ہوں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Aameen
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسـلام علیـکم

    اے رب ہم تجھ سےتیری رحمت کےطلبگارہیں
    ہمیں اپنی پناہ میں رکھنا

    رَبَّنَا آَتِنَامِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَامِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
    اے ہمارے پروردگار! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما
    اور ہمارے کام میں ہمارے لئے راہ یابی کو آسان کر دے


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ثم آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ۚ
    اور آپ اللہ سے بخشش طلب کریں، بیشک اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے
    سورۃ النساء: آیات 106

    يا الله ! ہم سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں
    آمین یارب العالمین

    [​IMG]
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السـلام علیـکم

    اے رب العالمین بیشک زمین وآسمان میں تیری بادشاہی ہے
    اپنے حبیب کریمﷺ کے صدقے ہماری پریشانیاں دور فرمادے
    ہمیں آسانیاں عطا فرما
    ہمارے حال پر رحم فرما
    ہمیں طواف کعبہ اور حجر اسود کا چومنا نصئیب فرما۔
    آمین۔


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ[​IMG]
    الله رب العزت آپکی جان،مال،ایمان، آبرو.روزی، رزق، علم، عمل، گھر،کاروبار دسترخوان،اولاد،زندگی، خوشیوں، عبادات تقوی،اخلاص،اخلاق سادگی،عاجزی انکساری اور عمر میں برکتیں،رحمتیں وسعتیں رفعتیں،اور عروج و بلندیاں عطافرمائیں
    آمین.
    صبح بخیر


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج کی دعا

    یا رب العالمین!!
    ہمیں اپنا مکمل فرمانبردار بنا لے اور ہماری نسل سے ایسی امت پیدا کر جو تیری پوری تابع دار ہو اور ہیں ہماری عبادتوں کے طریقے سکھا دے اور ہماری توبہ قبول فرما لے بیشک تو اور صرف تو ہی معاف فرمانے والا اور بڑی رحمت کا مالک ہے ..

    آمین

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اللہ پاک ہم سب کو عطا فرمائے
    وہ زبان جس میں حلاوت ہو
    وہ آنکھ جسمیں حیاء ہو
    وہ سینہ جسمیں قرآن ہو
    وہ قبر جسمیں سکون ہو
    وہ ایمان جسمیں لذت ہو
    وہ چال جسمیں عاجزی ہو
    وہ دل جسمیں اللہ کا ڈر ہو
    وہ زندگی جسمیں اسلام ہو
    اور جنت میں وہ مکان جو رسول اللہ ﷺ کے پڑوس میں ہو۔


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ

    اے میرے رب!
    ہمیں قابو میں رکھ کہ ہم تیرے احسان کا شکر ادا کرتے رہیں
    جو تو نے ہم پر اور ہمارے والدین پر کیا ھے
    اور ایسا عمل کریں جو تجھے پسند آئے
    اور اپنی رحمت سے ہم کو اپنے صالح بندوں میں داخل کرو

    آمین
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے معبود
    میری عزت کیلئے یہی کافی ہے کہ میں تیری بندی ہوں اورمیرے فخر کےلئے یہی کافی ہےکہ تومیرا پروردگار ہے
    تو ایسا ہے جیسا کہ میں چاہتی ہوں پس مجھے ویسا بنادے جیسا کہ تو چاہتاہے
    آمین ثم آمین

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    GBU
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    اَسْتَغْفِرُاللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

    میں اللہ سےاپنےتمام گناہوں کی بخشش مانگتی ہوں
    جومیرا رب ہےاور اسی کیطرف رجوع کرتی ہوں
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یا الہی ہمیں اپنے نفس کے تذکیۂ سے کبھی غافل نہ رکھنا اور ہمیں توفیق دینا کہ ہم اپنے نفس کی تطہیر میں کامیاب ہوکر فلاح پالیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ

    دعا ہے اللہ رب العالمین سے
    اللہ پاک ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے
    اور ہمارے دلوں کو اپنی رقبت کی طرف پھیر دے،
    ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور نیک عمل کرنے والے لوگوں کے ساتھ شامل کردے
    آمین
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں