1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طنزومزاح

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏2 مئی 2016۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ...... اب کیا ہو گیا؟
    بھابی بھاری پڑ گئیں آ پ کو؟
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کاش آپ میری بیگم صاحبہ سے ملی ہوتی ، آپ کو بھاری کا لفظ بہت ہلکا لگتا ۔:nty:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے تو تیسا تو ہونا چاہیے نا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں تو معصوم سا کو کوئی معصوم سی مل جاتی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ملی تو ہے نا
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ۔ اللہ کا شکر ہے ۔ ملی تو ہے نا ۔
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سی ہی ہے وہ اور زیادہ انکے بارے میں کچھ کہا تو میں نا صرف آپ کی بلکہ انکی بھی چھوٹی بہن ہوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں بلکل معصوم ۔ ۔ ۔ چھ بھائیوں کی اکلوتی بہن واقعی معصوم ہوتی ہے ۔ ۔ ۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ........... ماشاء اللہ 6 بھائی ہیں


    پھر تو کر لو جو کرنا ہے............................ سارے بھائی زندہ باد
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین کو تو صرف اپنی عمر چھپانی پڑتی ہے


    لیکن


    مردوں کو تو گنج ، توند ، تنخواہ اور اپنے پرانے معاشقے تک چھپانے پڑتے ہیں
    تو بس ثابت ہوا کہ مرد زیادہ مظلوم ہوتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیوں کو
    "آئی لوو یو "
    سے زیادہ
    امپریس کرنے والے
    الفاظ
    "پتلی لگ رہی ہو"
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مہمان کو گرین ٹی پلانے کے فائدے
    امیر لگتے ہیں
    دودھ کا خرچہ کم
    بسکٹ نہیں دینے پڑتے
    دوبارہ نہیں مانگتے
    ہو سکتا ہے دوبارہ آئیں بھی ناں
    [​IMG][​IMG]


    [​IMG]
     
    ساتواں انسان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور سارے ہی بیگم صاحبہ سے چھوٹے ہیں ۔ ۔ ۔ اور تین تو باقاعدہ جم جاتے ہیں :chp:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل سچ کہا ۔ ۔ ۔ اور یہ سب باتیں مرد حضرات خواتین سے ہی چھپاتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ہمیں ساری زندگی بس " جھوٹ " ہی بولتے رہانا ہے ۔ ۔ ۔
    اور سب باتوں سے بچ بھی گئے تو یقینا روز قیامت ہم مرد حضرات صرف ایک اسی " جھوٹ " کے سبب " دھر " لیے جائینگے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہنس لیں ۔ کاش خواتین کی بھی بیگمات ہوتی ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا.............
     
  20. محمد قیصر حسین عظیمی
    آف لائن

    محمد قیصر حسین عظیمی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2019
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مطلب اللہ کا صفاتی نام ہے-( عبدالمطلب صاحب)
     
    زنیرہ عقیل اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کم از کم میرے علم کے مطابق نہیں ۔ ۔ ۔
    عبد المطلب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا نام تھا ان کا اصل نام شیبہ بن ہاشم بن عبد مناف تھا مگر ان کی پیدائش اپنے والد صاحب کے انتقال کے بعد اور اپنے ننھیال میں مدینہ شریف میں ہوئی تھی ، جس سے ان کے خاندان والے لاعلم تھے حتی کے وہ 6 یا 7 برس کے ہو گئے ، اس وقت کسی مکی کا گزر مدینہ شریف سے ہوا اور اس نے آپ کو دیکھا آپ کی شباہت اپنے والد صاحب ہاشم بن مناف سے ملتی جلتی تھی اس نے آپ کا نام پوچھا آپ نے بتایا میں رئیس بطحا ہاشم بن عبد مناف کا بیٹا شیبہ ہوں ، مکہ وآپس پہنچ کر اس شخص نے آپ کے چچا مطلب بن عبد مناف کو بتایا کے ہاشم کا ایک بیٹا شیبہ ہے جو کہ مدینہ میں ہے ، چاچا کے خون نے جوش مارا اور وہ اسی وقت مدینہ روانہ ہو گئے جا کراپنے بھتیجے کے ننھیال پہنچے اپنا تعارف کروایا اور اپنے بھتیجے کو ساتھ لے جانے کا مطالبہ اور اجازت مانگی جو مل گئی اس طرح وہ اپنے بھتیجے شیبہ کو (کہ جو بعد میں عبد المطب مشہور ہوئے ) کو لیکر مکہ وآپس آئے ، مکہ میں داخل ہوتے ہوئے چاچا اونٹنی پر آگے اور بھتیجا پیچھے بیٹھا ہوا تھا لوگوں نے دیکھا تو پکارا مطلب عبدالمطلب کو لیکر آ گئے ( عبد کے معنی بندہ ، غلام ، اور چھوٹے لڑکے کے ہیں ) یعنی مطلب بن عبد مناف اپنے لڑکے ( بھتیجے ) کو لیکر آ گئے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    جون ایلیا کو ایک دفعہ سخت بخار ھو گیا۔
    اور وہ بےھوش ھو گئے۔
    جب انکی آنکھ کھلی تو بیوی سے پوچھتے ھیں۔
    کیا میں جنت میں ھوں ۔؟
    بیوی نے کہا اللّہ نہ کرے ، کیا ھو گیا ھے آپ کو ۔
    دیکھ نہیں رھے کہ میں سامنے کھڑی ہوں ۔ ؟
    منقول از وٹس ایپ
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھیا کے نام کی اتنی معلومات مجھے بھی نہیں تھی
    بہت بہت شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    :87:
    مگر یاد رہے مشہور کالم نگار زاہدہ حنا جون ایلیاء کی زوجہ محترمہ تھی ۔ ۔ ۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حضور اکرم کے پردادا کا نام بھی ہاشم نہیں عمرو بن عبد مناف تھا " ہاشم " اُن کا لقب تھا وہ حاجیوں کی بہت زیادہ مہمان نوازی کے وجہ ہاشم کے نام سے مشہور ہوئے تھے ۔ ۔ ۔
     
  26. محمد قیصر حسین عظیمی
    آف لائن

    محمد قیصر حسین عظیمی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2019
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    جی آپ نے بلکل درست فرمایا تو کیا عبدالمطلب نام کے معنی مطلب کا بندہ نہ ہوۓ جبکہ شرعی اصول یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام سے پہلے عبد لگایا جاتا ہے جیسے عبدالمنان، عبدالرحمان وغیرہ لیکن بعض لوگ ایسے نام بھی رکھ لیتے ہیں جو کہ معنی کے لحاظ سے غلط ہوتے ہیں جیسے کہ عبدالولید یا عبدالمطلب ،عبدالسجاد وغیرہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرے محترم ۔ ۔ ۔ عبد کا معنی صرف بندہ ہی نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ " عبد " کے معنی " بندہ ، غلام اور لڑکا " بھی ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔
    کچھ لوگ بعد اوقات کسی محترم ہستی سے اپنی عقیدت کے طور پر ایسا نام رکھتے ہیں اور یہاں یقینا وہ " عبد " سے مراد " غلام " لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ المومن اللہ کا صفاتی نام ہے اور رسول اللہ کا بھی صفاتی نام ہے اس لیے عبد المومن نام بھی ملتا ہے ، اب اگر رکھنے والے نے اسے اللہ کے صفاتی نام کے زیر اثر رکھا تو اس کے معنی " مومن کا بندہ " ہو گا اور اگر رسول اللہ سے عقیدت میں رکھا تو اب معنی " مومن کا غلام " ہو گا ۔ ۔ ۔ آپ کو اہل تشیع حضرات میں کلب حسین ، کلب علی یا کلب عباس کے نام بھی ملینگے ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں