1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی زبان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 نومبر 2006۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پولیس والے جب چھتر لگانے پہ آئیں تو گھنتے کب ہیں ؟
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    10 گن کے ایک کہتے ہیں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دسیوں مار کر ایک گنتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    در اصل ہمارے قوم کی بد قسمتی یہ ہے کہ پولیس میں اکثرو بیشتر زیادہ پڑھے لکھے نظر نہیں آتے
    جس کی وجہ سے گنتی غلط ہوتی رہتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گنتی کا مسئلہ بھی نہیں ہے ، کم بخت مارتے بڑی غلط جگہ ہیں ۔ ۔ ۔
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا (بھائی اگر جان کی امان پاؤں تو عرض کروں ...... یہ آپ بول رہے ہیں یا آپ کا تجربہ؟)
    اور
    لکھنوی زبان میں ہنستے کیسے ہیں؟
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا جی ! ضروری تو نہیں کہ گھڑ سواری کے تجربے کے لیے دلھا بنا جائے ، کچھ لوگ ساحل سمندر پر جا کر بھی گھڑ سواری کا شوق پورا کر لیتے ہیں ۔ ۔ ۔
    اور سچ پوچھیں تو مجھے بھی پتہ نہیں یہ لکھنوی ہنستے کیسے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قصہ مختصر
    مبادا آپ سواری کر چکے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو !
    پولیس والے کے ہاں قصہ مختصر والی کوئی کتاب نہیں ۔ ۔ ۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں قصہ مختصر
    انڈر ٹیبل کا نام نہیں سنا
    لفافہ بھی نہیں؟
    چلو خرچہ پانی کا نام تو سنا ہوگا
    وہ بھی نہیں تو پھر رشوت کا نام تو سنا ہی ہوگا
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو شریف آدمی ہوں ۔ ۔ ۔ میرا پولیس والوں اور ان کے ان کاموں سے کیا تعلق ۔ ۔ ۔ ہیں جی ۔ ۔ ۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا شریف آدمی کریکٹر سرٹیفیکیٹ قریبی تھانے سے لینے نہیں جاتا؟
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لو ! کریکٹر ساٹیفکیٹ تو " ہر کسی " مل جاتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شادی شدہ تو سرٹیفائیڈ شریف ہوتے ہیں۔ یہ اور بات کہ کچھ بعد میں نواز شریف بن جاتے ہیں :)
    اور کچھ ہماری اردو کے دوست مزید شرافت کے سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے عقدِ ثانی کی حسرتیں لئے پھرتے ہیں :)
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی زیر بحث سے پہلو بچا کے قافلوں کے نشان جانے کہاں رکتے کہ یہاں کی سلیس زبان و بیان میں محو ہوکر کچھ سطریں حوالہ کلید کرنے کو دل چاہا۔۔۔۔سو زیب لڑی کردی۔ اظہار بیان محتاج و لفظ ضرور ہے مگر اس میں تخصیص تو وجہ انداز بیاں ہے جوخاصہ و روایت لڑی ہے۔ مگر روایت تو جان بلب ہے۔سو یوں ہی سہی۔
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زہے نصیب ! ارے محبوبِ زمانی پیارے محبوب خان تشریف لائے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کہاں ہیں بھئیا ؟؟؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھیا جہاں بھی مصروف عمل ہونگے لیکن کافی حد تک وسیع انظر ہیں اور ان کی مثبت علمی اور فکری وسعت ہی ان کا خاصہ ہے
    دلوں کو جوڑنے اور ایک دوسرے سے ہم آہنگ کرنے کی غرض سے اور علم و فراست کے اضافے کی خاطر ان کی لڑی ہمارے لیے درس و تدریس کی جماعت کا درجہ رکھتی ہے
     
    حسن رضا اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بےشک ! محبوب خان عجوبہ صفات کے با کمال اور صاحبِ علم و عمل شخصیت ہیں ۔ ۔ ۔ اور گاہے گاہے اپنے علم کے بحر ذخار سے گواہر پارے ، مرجان و موتی ہم جیسے کم علموں پر نچھاور کرتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھئیا جی !!! آپ لکھنوی کہاں چھوڑ آئے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سارے مولوی کدھر گئے
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پرانے زمانے کے ایک استاد صاحب بڑی ثقیل قسم کی اردو بولا کرتے تھے اور ان کی اپنے شاگردوں کو بھی نصیحت تھی کہ جب بھی بات کرنی ہو تو تشبیہات، استعارات، محاورات اور ضرب المثال سے آراستہ پیراستہ اردو زبان استعمال کیا کرو۔
    ایک بار دوران تدریس یہ استاد صاحب حقہ پی رہے تھے۔ انہوں نے جو زور سے حقہ گڑگڑایا تو اچانک چلم سے ایک چنگاری اڑی اور استاد جی کی پگڑی پر جاپڑی۔
    ایک شاگرد اجازت لے کر اٹھ کھڑا ہوا اور بڑے ادب سے گویا ہوا:
    ’’حضور والا! یہ بندۂ ناچیز حقیر فقیر، پرتقصیر ایک روح فرسا حقیقت حضور کے گوش گزار کرنے کی جسارت کررہا ہے۔ وہ یہ کہ آپ لگ بھگ نصف گھنٹہ سے حقِ حقہ نوشی ادا فرما رہے ہیں۔ چند ثانیے قبل ایک شرارتی آتشی پتنگا آپ کی چلم سے بلند ہوکر چند لمحے ہوا میں ساکت رہا اور پھر آپ کی دستار فضیلت پر براجمان ہوگیا۔ اگر اس فتنہ کی بروقت اور فی الفور سرکوبی نہ کی گئی تو حضور والا کی جان کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔‘‘
     
    ملک بلال اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو اردو کے طالب علم بننے کی جستجو کرکے لڑی میں پیر دھرے ہی تھے
    ہنوز بولنی نہیں آتی اور غلط بولنے سے ڈرتی بھی ہوں لیکن بھائیوں کی متواتر اکساہٹ کے باوجود ٹھیک طرح سے بولنے کی جرأت نہیں ہوتی۔
    رفتہ رفتہ شاید میرے بولنے اور میرے انداز بیان میں خود اعتمادی پیدا ہو
    اور شاید ایک دن اپنی تمام قوتوں کو مجتمع کرکے روانی میں ایسی اڑان بھر لوں کہ فضائے ناپیدا کنار میں غائب ہوجاؤں
    ہچکچاہٹ اور بے بسی کے بادل شاید چھٹ جائیں
    اور میری اڑان میں ایسی چستی پیدا ہو کہ آسمان پیمائی کی جستجوحیرت انگیز مقام پر لے جائے
    شاید وہ خود شناسی جاگ اٹھے جو اب تک دل و دماغ کے کسی تاریک گوشے میں پردہ کیے ہوئے ہے
    شاید
    شاید
    شاید
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں