1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    علم کے دم سے ہے آ دمی کے گھر میں روشنی
    علم ہے کمال زندگی علم ہے ثواب بندگی

    کمال
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی نہ جاو ابھی ناتمام ہے قصہ
    میرا کمال تمہارا زوال باقی ہے

    ناتمام
     
    Last edited: ‏23 فروری 2019
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید
    کہ آ رہی ہے دما دم صدائے "کن فیکوں"
    اقبال
    ----------
    شاید
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اسی رہ گزار پر شاید
    ہم کبھی مل سکیں مگر شاید

    کبھی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی یوں بھی آ میری آنکھ میں کہ میری نظر کو خبر نہ ہو
    مجھے ایک رات نواز دے ، مگر اس کے بعد سحر نہ ہو
    -----
    نواز
     
    راشد اخلاق اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اے خواب دل نواز نہ آ کر ستا مجھے
    ہے نیند آئی ٹوٹ کر بعد از قضا مجھے

    ٹوٹ
     
    راشد اخلاق اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نہ اتنا ٹوٹ کے ملیے کہ دل پہ شک گزرے
    خلوص میں بھی ضروری ہے فاصلہ رکھنا

    شک
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹتا ہے تو ٹوٹ جانے دو
    آئنے سے نکل رہا ہوں میں
     
    راشد اخلاق اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شک اپنی ہی ذات پہ ہونے لگتا ہے
    اپنی باتیں دوسروں سے جب سنتے ہیں

    ذات
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    تیری ہی ذات سے تو ہے وابستہ یہ طلسم
    ہم ہوویں پھر کہاں کے اگر ہم میں تو نہ ہو

    طلسم
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جادو ہے یا طلسم تمہاری زبان میں
    تم جھوٹ کہہ رہے تھے مجھے اعتبار تھا


    جھوٹ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے
    اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا
    وسیم بریلوی

    سچ
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں سچ کہونگی اور ہار جاؤنگی
    وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا

    لا جواب
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تقریر میں وہ رمز کنایہ کہ لاجواب
    نکتہ بھی منہ سے گر کوئی نکلا تو انتخاب
    ۔۔۔۔
    انتخاب
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ
    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    رسوا
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    رسوا ہوئے ذلیل ہوئے در بدر ہوئے
    حق بات لب پہ آئی تو ہم بے ہنر ہوئے
    ------------
    حق
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جان دی دی ہوئی اسی کی تھی
    حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    بخت
     
  18. مقصود کمالی
    آف لائن

    مقصود کمالی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2020
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    یہ والا تو بہت مشکل ہے ۔ آپ کوئی دوسرا لفظ بتائیں ۔
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے
    یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چلیں اب کوشش کریں
    خاک
     
  20. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    مقصود کمالی بھائی کے لیے امدادی پیکج:
    سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہوگئیں
    خاک میں کیا صورتیں ہونگیں کہ پنہاں ہوگئیں!​
    کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!(سوالیہ نہیں استعجابیہ)مقصود کمالی بھائی کے لیے دونوں کے استعمال کی خصوصی رعایت
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی دن دیکھنا نصیب تھا کیا
    وہ جو آنکھیں چُرا رہے ہیں آج

    زنیرہ گلؔ

    -----------
    آنکھیں
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    عالم آئینہ ہے جس کا وہ مصور بے مثل
    ہائے کیا صورتیں پردے میں بناتا ہے میاں!

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیا صورتیں بگڑی ہیں مشتاقوں کی ہجراں میں!
    اس چہرے کو اے خالق ایسا نہ بنانا تھا
     
    Last edited: ‏15 فروری 2020
  23. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اُن کی آنکھیں سوال کرتی ہیں
    میری ہمت جواب دیتی ہے

    جواب
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھے خاموش زباں بھی کوئی اب
    منہ سے کیوں کر جواب مانگا گلؔ

    زنیرہ گل
    -----------------
    خاموش
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہنگامہ حیات نہیں
    رات خاموش ہے سحر خاموش
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہنگامہ
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود
    پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
    غالب
    ---------
    دیوانہ
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے
    ڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے

    اکبر الہ آبادی
     
  28. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    چوری چوری ہم سے تم آ کر ملے تھے جس جگہ
    مدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے
    حسرت موہانی
    #ٹھکانا
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے رہنے کا ٹھکانا اور ہے
    یہ قفس یہ آشیانا اور ہے
    موت کا آنا بھی دیکھا بارہا
    پر کسی پر دل کا آنا اور ہے
     
  30. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ہے جہاں تک خیال کی پرواز
    میں وہاں تک قفس لکھے جاؤں
    جون ایلیا​
    پرواز
     

اس صفحے کو مشتہر کریں