1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات چیت اردو اور تمام زبانوں میں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏7 اگست 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی اپنی زبان میں بات چیت کرنی ہے ترجمہ کے ساتھ

    خپلہ خپلہ جبہ کے خبرے کول دی سرہ دہ ترجمے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہندکو ۔ ۔ ۔ ہلا، ہلا ۔ ۔ ۔ ہنڑ میں سموجھ گیاں ۔ فیر سنڑاؤ تساں دا کیہہ حال اے ۔ ۔ ۔ اُتھے موسم کیہا جا اے ؟
    اردو - - - اچھا اچھا ۔ ۔ ۔ اب میں سمجھ گیا ہوں ۔ ۔ ۔ اور سنائیں آپ کا کیا حال ہے ۔ ۔ ۔ وہاں موسم کیسا ہے ؟
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بارانونہ دی

    بارشیں ہیں
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    سیالا مک ویسی ہنڑ


    اب سردیاں ختم ہو جائیں گی
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پخیر راغلے

    خوش آمدید
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    وڈی حیاتی ہووی۔شالا پئ وسیں


    عمر دراز ہو۔۔اللہ کرے ہمیشہ آبادرہو
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ دے تاسو لہ دہ دے جزا در کی آمین

    اللہ آپ کو اس کی جزا دے آمین
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہندکو ۔ ماشاء اللہ اج تے استانی جی ہوری وی آئے دین ۔
    اردو ۔ ماشاء اللہ آج تو استانی صاحبہ بھی آئی ہوئی ہیں۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زہ بہ ہُم سہ ایزدہ کڑم

    میں بھی کچھ سیکھ لونگی
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہندکو ۔ ہنڑ تسی ہور کے سیکھ سو ؟
    اردو ۔ اب آپ اور کیا سیکھیں گی ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. Abdul Basit Aman
    آف لائن

    Abdul Basit Aman ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2019
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جام شکر تان لوو دیت
    میں ٹھیک اللہ کا شکر... آپ سنائیں
    #میری_سوہنی_چترالی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    الحمداللہ ............. دہ رب ڈیر لوئے احسان دے

    الحمداللہ ........... رب کا بہت بڑا احسان ہے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہندکو ۔ ۔ ۔ نوے ساتھیاں واں " ہر کدے آؤ جی "

    اردو ۔ ۔ ۔ نئے ساتھیوں کو " خوش آمدید "
     

اس صفحے کو مشتہر کریں