1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حضر سر جی :khudahafiz:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری حاضری پھر سے لگا لیں :salam:
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ایک مرتبہ کی حاضری کافی ہوتی ہے۔۔۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شکریہ یہ بات کسی اور لڑی میں بھی جا کے بتا سکتے تھے آپ کیوں‌آئے پھر دوسری بار ادھرررررررررررررررر :hathora:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مجھے ایسا لگتا ہے کہ مس کہہ رہی ہیں مجھے کہ کلاس کی لڑکیوں کا خیال رکھا کرو۔۔۔اس لیئے ادھر آتا ہوں۔۔ورنہ مجھے کیا پڑی ہے ادھر آنے کی۔۔۔۔۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اب سر آ گئے ھیں‌خود خٰال رکھنے آ پ کا کام خلاص ھوتا ھے آپ صرف حاضری لگوائیں اور کسی دوسری لڑی کی طرف کھسک لیں
    ورنہ اپنے ساتھ مجھے بھی پٹوائیں گے
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر کون ہوتے ہیں بھئی یہاں‌پر۔۔سر کو تو خود اپنی حاضری لگوانی چاہیئے یہاں آکر۔۔۔مس ہی حاضری لگاتی ہیں۔۔ان کے علاوہ کسی سر ور کو حاضری نہیں لگواؤنگا میں۔۔ آپ سب بھی مس سے ہی حاضری لگوائیں۔۔۔۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اللہ کتنا بولتے ھو یہاں‌صرف حاضری لگوانی ھوتی ھے :takar: :takar: :takar: :takar:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں تو اب جارہا ہوں۔۔مجھے نیند آرہی ہے۔۔۔خدا حافظ۔۔۔اپنا اور سب کو دھیان رکھیں اور خوش خوش رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں‌تو اپنا خیال نہیں‌رکھتی سب کا خیال کیسے رکھوں گی اتنے مشکل کام مجھے مت بتایا کریں‌اوکےےےےےےےےےےےے :201:
     
  11. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہاں کے جو بھی میڈم یا سر ہیں
    فوراً یہاں‌آکر ہمارے حضور حاضری لگوائیں۔
    تاکہ انکی ترقی شرقی کا معاملہ حل کیا جائے۔
    پاکستان کو کھپانے کا مشن مکمل کرنا ہے :yes:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں

    زرد آری صاحب پلیز جو آپ پاکستان کھپانے کی بات بار بار دہرا رہے ہیں پلیز اس سے اجتناب فرمائیں نوازش ہوگی۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ویسے ہارون بھائی ۔ آپ تو سندھی جانتے ہیں۔ پاکستان کھپے کا معنی کیا ہے ؟
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    استاد جی حاضری لگا لیں پلیزز
    :dilphool:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:

    حاضری لگا لیں
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    سب کی حاضری ہو گئی ہے۔

    کچھ پرانے غیر حاضر صارفین سے رابطہ ہُوا ہے۔ وہ کچھ دن کی مزید چھٹی مانگ رہے ہیں۔ دے دی جائے؟ :soch:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر یہ فیصلہ تو آپ کو کرنا ھے ھماری تو حاضری لگائیںتاکہ ھم چلتے بنیں
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کدھر چلتے بنیں۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔ہماری بھی حاضری لگا لیں مس۔۔۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کھپے کا مطلب ہے چاہئے


    اور

    کھپائے کا مطلب ہے بیچ دینا یا ختم کردینا
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر جناب
     
  21. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری لگا لیں۔
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کھپے کا مطلب ہے چاہئے


    اور

    کھپائے کا مطلب ہے بیچ دینا یا ختم کردینا[/quote:2lz2rw4q]
    ایک ہی لفظ کے اتنے متضاد معنیٰ :takar: :takar: :takar:

    اب کیا پتہ چلے کہ زرداری صاحب کونسا کھپے کہتے ہیں :soch:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری بھی حاضری لگائی جائے۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:

    حاضری لگا لیں جلدی سے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کھپے کا مطلب ہے چاہئے
    اور
    کھپائے کا مطلب ہے بیچ دینا یا ختم کردینا[/quote:39ihp1jc]
    شکریہ ہارون بھائی ۔
    ویسے دونوں‌ معنی ہی زرداری صاحب کے لیے موزوں ہیں ۔
    اور صرف انہی کو سوٹ کرتے ہیں۔
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم ۔ 17 کی حاضری قبول کرلیں۔

    لبیک یا ماشتڑیا ۔
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر جی میں بھی آ گئی ہوں :horse:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں :hands:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضری لگا لیں پلیززززززززززز
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    استاد جی حاضری لگا لیں پلیززز
    :dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں